Fuel mixture setting ka bad gari 1 hafta sahi chalti ha pickup sahi hota ha silencer sa pani bhi ata ha, phr bhari hojati ha gari pickup ma or silencer sa pani bhi nahi ata es bare kuch rehnumae karen.
انڈین ٹیکنیشن لمبی اور پوری ڈیٹیل کے ساتھ کاربوریٹر کی ویڈیو ایک ایک باریک بینی کے ساتھ سکھاتے اور اپ لوڈ کرتے ہیں بہرحال آپ بھی بہترین کام کررہے ہیں ہمارے پاکستانی جو چیزیں سیکھنے کی ضرورت ہوتی ہیں یا گر اور اہم بات کو ڈسکس ہی نہیں کرتے انڈیا کے کاریگر ایک ایک آئٹم اور کارپوریٹ کے ساتھ ساتھ اسکے آگے کاربوریٹر کے ساتھ رشتے دار چیزوں کو بھی ڈسکس اور دکھاتے ہیں بہرحال آپ کی کاوشوں کو میں اپریشیٹ کرتا ہوں ❤