ایسی ہمت اور حوصلہ دکھانا چاہیۓ۔ پوری عمر کا رونا رونے سے بہتر ہے یہ لوگوں کا خاندان کا دنیا کا ڈر خوف نکال دیں صرف اپنی اولاد کی بہتر زندگی کیلئے مظبوط ہو کرفیصلہ کریں
Lovely show I loved it today what a wonderful caring loving brother and family dill khush ho gyaa I was zunnee 32 years ago handsome husband but a very horrible person still I suffer after 32 years
The moment when someone starts calling them aap instead of tum , they start feeling highly entitled , bcz they haven't experienced this much respect being given to them ever.
کیونکہ لڑکے کے ماں باپ نے لڑکوں کی شادی کے حوالے سے کوئ خاص تربیت نہیں کی ہوتی نہ ہی انکو یہ بتایا جاتا ہے کہ جیسے لڑکیوں کو اپنی بہت سی عادات پہ شادی کے بعد سمجھوتا کرنا پڑتا ہے ویسے ہی لڑکوں کو بھی کرنا چاہیۓ مگر ہمارے ہاں لڑکوں کو بس یئ بتایا جاتا ہے کہ تمہیں اپنے اپ کو بدلنے کی ضرورت نہیں ہی کیونکہ تم کہیں نہیں جا رہے تمیاری بیوی شادی کے بعد تمہارے گھر ارہی ہے ۔ پھر اگر شوہر اور اسکے گھر والے یہ دیکھ لیں کہ لڑکی کا اپنے میکے میں بہت مضبوط اور بھروسہ کا تعلق ہے تو پھر تو الگ ہی حسد شروع ہو جاتا ہے ۔اور پوری کوشش کی جاتی ہے کہ اس تعلق کو کم اور خراب کیسے کیا جاۓ۔ لڑکے خود تو بیوی کو شادی کی رات ہی لیکچر دینا شروع کر دیتے ہیں کہ ہمارے لۓ ہمارے گھر والے بہت اہمیت رکھتے ہیں مگر بیوی کو بولتے ہیں کہ سب کچھ بھول جاؤ اور ہمیں یاد رکھو۔
پانی پانی کا مرا شور ذرا سا کم ہے اور یہ لوگ سمجھتے ہیں یہ پیاسا کم ہے تم نے مٹی کے عوض بھی مجھے مہنگا بیچا کہ مرا مول تو اس شے سے بھی خاصا کم ہے میں تو بادل کو ہی پانی کا غنی سمجھا تھا آنکھ برسی تو کھلا اُس کا اثاثہ کم ہے میں نے رکھا ہے ابھی دل کے ترازو پہ اسے آپ کے درد کی نسبت یہ دلاسہ کم ہے کچھ نہ کچھ درد کی رہتی ہے ملاوٹ مجھ میں کہ کبھی بڑھ گیا ماسہ ، کبھی ماسہ کم ہے وقت نے جو ترے ہاتھوں میں دیا ہے عزمی تیری اوقات زیادہ ہے، یہ کاسہ کم ہے
شادی بچے پیدا کرنے کے لیے ہی ہوتی ہے یہ رشتہ ہی اللہ پاک نے ایسا بنایا باقی اللہ پاک نے انسان کے دل میں رحم دلی کا بھی معاملہ رکھا ہے کہ اپنی عورت کے ساتھ رحم دلی سے پیش اؤ