السلام علیکم استاد ملنگی صاحب اللہ آپ کی حفاظت فرمائے۔استاد جی ہم کراچی میں رہتے ہیں اور شجاع آباد کے رہائشی ہے انٹرچینج ضرور دیکھا یا کریں ہمارا دل خوش ہوتا ھے۔ہم پوری فیملی ساتھ بیٹھ کر آپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں۔ آپ کا بھائی اکبر علی
ماشاءاللہ اکبر بھائی اللہ پاک آپ کی خیر فرمائے اللہ تبارک وتعالی آپ کے دکھ درد دور فرمائے آمین بہت شکریہ بھائی جان اگلی دفعہ انشاءاللہ مکمل انٹرچینج دیکھا کے گزروں گا یہاں سے ہماری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی آپ کی محبتیں سلامت رکھے آمین
اسلام علیکم بھائی جان میں حال مقیم بحرین اور پاکستان گوجرہ شہر ھے میرا میرے پاس بیڈفورڈ ٹرک ھے 3536 اس استاد کی تنخواہ بہت کم ھے اب تو 3000چکر کا لیتے ھے یہ غریب 1000چکر کا
@@malangitransport جی اللہ پاک میرے ملک کہ غریب اعوام کو اپنی جناب سے دے بندہ کا تو خود کا پیٹ نہیں بھرتا کسی کو کیا دے گے مالک سعودی عرب میں ھے خود لاکھوں کما کر بھی پوری نہیں پڑتی اور استاد غریب 20000 میں کیسے گزارہ کرتا ہے
اور ہر چیز کا بھائی جان رائٹ الگ الگ ہوتا ہے ایک گاڑی بیڈفورڈ اے 20 لاکھ میں ایک بارہ لاکھ میں ایک 14 لاکھ میں ہے تو وہ بھی بیڈ فوم بھی بیٹھ کر پڑھیں ہر چیز کا مختلف ہوتا ہے بھائی جان آپ جو چیز لینا چاہیں تو اس کا ریٹ بتا دیں گے
@@malangitransport ملنگی صاحب ہماری نظر میں تو سب بیڈ فورڈ ہیں۔ ہمیں بہتریں لانگ روٹ گاڑی چاہیے ہم نقد پر لیں گے مگر گاڑی روڈ کی ہونی چاہیے۔ آپ سے یہی مشورہ چاہیے تھا کہ کون سے ماڈل کی اچھی بیڈ فورڈ ہے۔ حصہ اور گیر بھی تبدیل ہونے چاہیں 6 ویلر ہو۔
اسلام علیکم بھائی جان بھائی جان روزی تو دیتا ہے اللہ انسان کوئی بھی گاڑی لے کوئی بھی کاروبار کرلے ملنا اسے وہی کچھ ہے جو میرے اللہ نے لکھ دیا ہے اس کے نصیب میں رزق باقی یہ الگ بات ہے کہ سبب اچھا اختیار کرنا چاہیے تو اس کے حوالے سے میں کہوں گا کہ ہینو کوئی بھی ھینو گاڑی لے لیں