Тёмный

Mera Safar - Life Of Ali Sardar Jafri | Documentary | Afaq Almas 

Yellow & Red Music
Подписаться 52 тыс.
Просмотров 10 тыс.
50% 1

Documentary : Mera Safar - Life Of Ali Sardar Jafri
Producer & Director :Afaq Almas
Camera : Om Prakash
Editor : Salim
Script & Narration :Afaq Almas
Label : Yellow & Red Music

Опубликовано:

 

9 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 25   
@rajendrachopra4159
@rajendrachopra4159 Год назад
An unusually talented and committed poet.
@jitendrasinghcharan5275
@jitendrasinghcharan5275 4 года назад
He was Shia and he was not mazhabi wahabi intehapasand... He was a diamond of our great mother INDIA...
@parvezmalikzada6635
@parvezmalikzada6635 6 лет назад
Afaq almas ne bahot meyari documentary mumtaaz shayar aur adeeb ali sardar par banayi hai aur bahot ahem hazraat se guftagu ki hai....afaq almas ko is ahem kaam ke liye dili mubarakbaad
@YellowAndRedMusic
@YellowAndRedMusic 6 лет назад
Thanks for comments Parvez .Please like and share Video and subscribe channel .
@BestCollectionOffical
@BestCollectionOffical 5 лет назад
Legend th great Ali Sardar Jafri
@DNSinghDNSingh
@DNSinghDNSingh 19 дней назад
A great poet and agreat nationalst of india .
@sayyedalizaminjafri8425
@sayyedalizaminjafri8425 6 лет назад
❤️❤️❤️❤️💙
@sddanish7904
@sddanish7904 4 года назад
Ali sardar ji k shaher se hum bhi hain, aur humare par nana k family friend the.
@freyakhan9737
@freyakhan9737 5 месяцев назад
Ali sardar Jafri sahb shia the ??
@pankajrawat1685
@pankajrawat1685 3 года назад
I salute....
@chinchinchu7604
@chinchinchu7604 5 лет назад
thankyou
@syedhanifrasool
@syedhanifrasool 3 года назад
Ali Sardar Jafri Marhoom bhut blund paye key shayer, naqqad awor danishwar they
@hasansadiq5462
@hasansadiq5462 6 лет назад
❤❤❤❤
@sayyedalizaminjafri8425
@sayyedalizaminjafri8425 6 лет назад
Thanks bhai
@hasansadiq5462
@hasansadiq5462 6 лет назад
@@sayyedalizaminjafri8425 Kis liye bhai
@sayyedalizaminjafri8425
@sayyedalizaminjafri8425 6 лет назад
@@hasansadiq5462 link open karne ke liye bhai
@YellowAndRedMusic
@YellowAndRedMusic 6 лет назад
Thanks for comments Hasan .Please like and share Video and subscribe channel .
@YellowAndRedMusic
@YellowAndRedMusic 6 лет назад
Thanks for comments jafri .Please like and share Video and subscribe channel .
@mainaagha2110
@mainaagha2110 2 года назад
Do not like background music I am stroke patient so I have to consentrate on the wordings thanks
@heritage5807
@heritage5807 6 лет назад
The
@YellowAndRedMusic
@YellowAndRedMusic 6 лет назад
Thanks for comments .Please like and share Video and subscribe channel .
@salmanqasmi8804
@salmanqasmi8804 4 года назад
*چلو بزم ؍جعفری؍ میں تمہیں جمال فکر و فن دیں* محمد سلمان بلرامپور لکھنو سے ڈیڑھ سو کلو میڑ کے فاصلہ پر اک قصبہ بلرامپور جو اب ضلع کے حیثیت سے جانا جاتا ہے ۔۔وہیں پر اک بلند و بالا کوٹھی اور قد آدم دیواروں کے بیچ ۲۹ نومبر ۱۹۱۳ علاقے کے زمیندارجعفر طیار کے یہاں اک بچے کی کلکاری گونجتی ہے یہی کلکاری آگے چل کر *علی سردار جعفری* کے نام سے منصہ شہود پر آتی ہے ۔ علی سردار جعفری آٹھ سال کی عمر سے بلا کی زیرکی اور ذہانت و فطانت کا منہ بولتا ثبوت تھے میر انیس کے ایک ہزار اشعارِ مرثیہ زبانی یاد تھے۔ بچپن کا واقعہ ہے کہ وہ بازیچہ اطفال میں مصروف تھے کسی نے پو چھا تم کون ہو؟ بر جستہ جواب دیا۔ نور نظر احمد مختار ہوں میں لخت جگر حیدر کرار ہوں میں یہ فتح و ظفر قوت بازو سر دار ؔ یعنی پسر جعفر طیار ہوں میں خیال رہے کہ احمد مختار اور حیدر کرار چاچا تھے اور جعفر طیار والد صاحب کا نام تھا۔ اودھی زبان کا یہ محاورہ ۔۔ہونہار بروے کے چکنے چکنے پات۔ کہتے ہیں کہ عبقری شخصیت۔کی پہچان جھولے ہی میں عیاں ہوجاتی ہے ۔۔جسکو حافظ شیراز نے گلستاں میں رقم کیا ہے بالائے سرش زہوشمندی می تافت ستارہ بلندی دینی تعلیم گھر پر ہوئی بعد ازاں سلطان المدارس میں درس نظامی کی تکمیل کے لئے لکھنو آئے پر طبیعت ادھر نہیں لگی اور بلرامپور واپس آگئے پھر یہیں سے ہائی اسکول اسکے بعد اعلی تعلیم کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی داخل ہوئے ۔۔اس زمانے میں سعادت حسن منٹو ۔جاں نثار اختر ۔آل احمد سرور۔ عصمت چغتائی ۔ حیات اللہ انصاری ۔اور معین احس جذبی۔اور دیگر اردو کے جدید معماروں سے ملاقات ہوئی ۔۔اور انکے رنگ میں رنگ کر اپنی خود کی پہچان بنائی۔۱۹۳۶ کی انگریزوں کے خلاف اک سیاسی سرگرمی میں شمولیت کے بنا کر یو نیورسٹی سے نکال دیا گیا ۔اسکے بعد دہلی سے بی اے اور لکھنؤ یونیورسٹی ایم اے میں داخل ہوئے۔۔پھر وہاں مجاز۔ سبط حسن۔ علی جواد زیدی۔انور جمال قداوائی۔اور یشپال۔جیسے ہم رکاب و ہم نوالہ ساتھی ملے۔۔خمیر کے اندر ظلم کے خلاف احتجاجی جنون شامل تھا ۱۹۴۰ جنگ مخالف پرو پیگنڈہ کرنے پر لکھنؤ اور بنارس کی جیل میں آٹھ ماہ کی اسارت کی زندگی گزارنی پڑی۔ رہائی کے بعد رسالہ ۔۔نیا ادب ۔اور ہفتہ وار اخبار۔۔پرچم۔ نکالا۔ ۱۹۴۲ میں لکھنؤ ایم اے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے مستقبل کے فکر کے لئے بمبئی چلے آئے ۔۔اور کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہوئے اسکے بعد کمیونسٹ پارٹی کے غیر قانونی قرار داد کی وجہ سے ایک بار پھر ناسک جیل کی ہوا کھانی پڑی۔ چند ماہ کے رہائی کے بعد ترقی اردو پسند رسالہ ۔۔گفتگو نکالا ۔۔ اور ا خیر عمر تک بمبئی میں اقامت پذیر رہے ۔۔سن ۲۰۰۰۔ ۸۷ سال کی عمر پاکر جوہو قبرستان میں سپرد خاک ہوئے۔ ؀۔آسماں تری لحد پر شبنم افشانی کرے۔ انکے اردو کے خدمات کی وجہ سے مخلتف ایوارڈ سے نوازا گیا قابل ذکر ایوارڈ ۔۔پدم شری ایوارڈ ۔گیان پیٹھ ایوارڈ ۔سوویت لینڈ نہرو ایوارڈ اقبال سمان ایوارڈ ۔مولانا مظہر الحق ایوارڈ ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ڈی لٹ Di litt کی اعزازی ڈگری اور اسی طرح بہت سے توصیفی اسناد سے نوازا گیا جعفری صاحب اک شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ اک موٹیویشنل اسپیکر ۔مصنف نقاد۔صحافی۔ادیب افسانہ نگار۔ڈرامہ لکھار۔ رپورتاژ اور تحقییق تنقیدی مضامین اور اداریہ سے لیکر کالم تک تمام ذمہ داریوں کو بخوبی سر انجام دیا۔ شعری مجموعے پرواز۔۔۔نئی دنیا کو سلام ۔۔خون کی لکیر ۔۔ایشیا جاگ اٹھا ۔۔امن کا ستارہ ۔۔پتھر کی دیوار۔۔ایک خواب اور ۔پیراہن شرر ۔۔ اور تنقیدی کتاب اقبال سناشی ۔۔میر و غالب اور کبیر کی شاعری پر نقد و تجزیہ ۔۔ پیغمبران سخن ۔۔ زیور طبع سے آراستہ ہو کر ۔عوام و خواص کی داد و تحسین حاصل کر چکی ہے۔ انکی شاعری میں عوامی فکر و فلسفہ انسان دوستی انقلاب کی لے جوش و ولولہ سرشاری کے ساتھ شعری حسیت جمالیاتی احساسات کی تہ داریاں حسن و عشق کی گھاتیں گل و بلبل کی حکایتیں شمع و پرانے کی شکایتیں وجد و رقص دیہی اور شہری زندگی کی بود وباش سب کچھ موجود ہے۔ ؀۔ خانہ سخن کا گدائے قدیم ہوں ہر رنگ کی شراب پیالے میں ہے مرے چند اقتسابات ملاحظہ کریں ۔۔ اے انفس و آفاق میں پیدا ترے ذات حق یہ کہ زندہ و پائندہ تری ذات برپا ہے ترے نام پہ دنیا میں قیامت ژولیدہ ہیں ارباب بصیرت کےخیالات شکست شوق کو تکمیل آرزو کہیئے جو تشنگی ہو تو پیمانہ سبو کہیئے جراحتوں کی سیاست ہے جن کا فن سردارؔ اب ان سے کہئے تو اک حاجب رفو کہیئے اور سارا زمانہ دیکھے گا ہر قصہ میرا افسانہ ہے ہر عاشق ہے سردارؔ یہاں ہر معشوقہ سلطانہ ہے شمع کا۔مے کا۔عشق راز کا ۔گلزار کا رنگ۔ لب میں اور سب سے جدا ہے لب دلدار کا رنگ۔ وقت کی روح منور ہے نوا سے میری۔ عصر نو میں ہے مری شوخی گفتار کا رنگ۔ اسی بزم میں ملیں گے ابھی شعر تر کے ساگر۔ چلو بزم جعفری میں تمہیں جمال فکر و فن دیں ۔ قتل کرکے آئے ہیں اور تن کے بیٹھے ہیں پوچھتے ہیں حیرت سے نالہ و فغاں کیوں ہے۔ ہر منزل ہے ہر منزل نئی اور آخری منزل کوئی نہیں اک سیل روان درد حیات اور درد ساحل کوئی نہیں ہر گام پہ خون طوفاں ہے ہر موڑ پہ بسمل رقصاں ہے ہر لہجہ ہے قتل عام کوئی کہتے ہیں کہ قاتل کو ئی نہیں ۔۔
@azadarian72
@azadarian72 3 года назад
Shia ho k filmo k gane likhna aur nauhe marsiye na likhna ye bhi open minded hone ka hi ishara hai
@hamzadafaqui
@hamzadafaqui 5 месяцев назад
Such an annoying music...if possible remove it.
Далее
Ali Sardar Jafri -- Aik Yadgar Sham Part I
1:05:04
Просмотров 14 тыс.
Interview with Shahryar
41:51
Просмотров 7 тыс.
Bike vs Super Bike Fast Challenge
00:30
Просмотров 13 млн
An Interview with Ali Sardar Zafari | Urdu Poet
24:49
KLF-2017: Celebrating Faiz (12.2.2017)
57:17
Просмотров 21 тыс.
KUTUB KHANA 1 of 24
12:51
Просмотров 13 тыс.
Ali Sardar Jafri and Kaifi Azmi
11:42
Просмотров 17 тыс.