اپ مجھے بے انصاف لگتا ہے پہلی بیوی کی حق زیادہ ہے اگر وہ ناراض ناراض لگتی ہے اس کو ٹائم دو اس کو احساس دیلاو کہ دوسری شادی کی وجہ سے آپ کی عزت میرے دل میں زیادہ ہوئی ہے ظلم مت کرو اللہ سے ڈرو اس معاملے میں۔ اور آپ کی مرضی ہے آپ کی لائف ہے جیسے آپ کو اچھا لگے
یہ تو میں نے پہلے دن سے ہی کہا تھا کہ جب بھی یوٹیوبر کی ویوز کم ہو جاتے ہیں تو وہ اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑے کی ویڈیوز اپ لوڈ کر دیتے ہیں تاکہ ویوز خاصل کرے اور۔کچھ عرصہ بعد صلح ہو جاتی ہے
Bhai mara aaj dosra din ha web pay ..2 tips ho gyie hain ..or 0.1 reward b Mila ha ..jub withdrawal kerna ho ga ..pher mujay AAP ki help ki zaroorat paray ge❤❤❤Baki love you ho gya ..
وویوز کے چکر میں کیا کچھ بولنا پڑتا ہے۔ کبھی دونوں ناراض ، کبھی دونوں راضی ، کچھ دن کے بعد ایک چھوڑ کر چلی گئی پھر دوبارہ واپس آگئ۔ کیا آپکے پاس اور کچھ نہیں ہوتا بولنے کو۔ 🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑🤑