ان موٹے فنکار کا نام محمود خان ہے۔ یہ 5،6 سال قبل موٹاپے و دیگر امراض اور شدید غربت کے باعث وفات پا چکے ہیں۔ ان کا بیٹا اب رکشہ چلاتا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی محمود خان کی مغفرت کرے۔ شاندار فنکار تھے۔ آمین
@Muddasir Jahangir try again listening to original song your head out of your ass you might arrive at very different conclusion unless off course you,re dumber then a door knob!!!