Salam gulu Bhai ma ap ka har video dakhta hon mashaallah ap ki danky wali video ma khayal rakhna koi BAAT bol na jaay video lol ambi hoe to koi BAAT nahi
ماشاءاللہ میں آپ کی ہر ویڈیو دیکھتا اور لاٸق کرتا ہوں۔ 2 ہفتوں سے کوٸی ویڈیو نہیں دیکھی تھی کیونکہ میں اعتکاف میں تھا اور پھر گاٶں چلا گیا تھا ۔ دو ہفتوں بعد آج رہ جانیوالی ساری ویڈیو دیکھ رہا ہو۔ Good story