السلام علیکم "اللہ پاک" آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین میری تمام بہنوں سے درخواست ہے کے اپنے والد بھائی شوہر اور بیٹے کی دل سے قدر کریں جو ہمارے لئے اپنوں سے دور اتنی محنت کرتے ہیں اور نہ جانے کتنی قربانیاں دیتے ہیں "اللہ پاک" کا بے حساب شُکر ہے جس نے ہمیں ان رشتوں سے نوازا .