#MeriYeShanHai #MainJabajaHon #SufiAndArifanakalam چینل پر تمام آنے والوں سے گزارش ہے کہ اس چینل کو سبکراہب کرے اور گھنٹی کے نشان پر بھی کلک کریں شکریہ
یہ منصور حلاج جیسے صوفیائے کرام بزرگوں اور اولیاء کرام کی کیفیت ہوتی ہے۔جیسے منصور پر استغراق باللہ کی کیفیت طاری ہوچکی تھی۔۔ اور اس جوش و جذبے کو وہ برداشت نہیں کرسکے۔۔اور فرمایا کہ میں مبتلائے لالچ ہوگیا تو لالچ میرا حاکم بن گیا اگر میں قناعت اختیار کرتا تو بدستور آزاد رہتا۔اور ساتھ ہی ساتھ فرمایا عاشق کی جان تو تکالیف برداشت کرتے رہتے ہیں اس امید پر کہ کسی دن اس کی قاتل اس کی معالج بن جاے ۔اور فرمایا کہ میں اپنے اپ کو ایسے بیماریوں کے سپرد نہیں کرسکتا جو ہلاکت خیز ہو اور فرمایا کہ آج مسلمانوں کو میرےقتل کرنے سے بڑا اور ضروری کام کوئی نہیں میری پھانسی بالکل جائز حدوداللہ کےموافق اور یقینی ہے اب میرا قتل آپ لوگوں کیلئے مباح ہوگیا ہے۔پھر جب اس کوسزا دی جانےوالی تھی تو اس سے پہلے ان کو تین سو کوڑے مارے گئے اس نے اف ٹک نہیں کی پھر دونوں ہاتھ کاٹ دیئے گئے اور پھر اس نے اف تک نہیں کی پھر پاؤں کاٹ دئیے گئے اور آخر میں سر اتاردیا گیا۔گھمایا گیا پھر جلا کر راکھ کسی دریا میں بہادیا گیا ان کے مرید اور مشائخ دوست احباب اپنے اپ کو تسلیاں دیتے تھے کہ وہ چالیس دن بعد ایئنگے چالیسویں دن پر اس سمندر میں زبردست طغیانی آی جو پہلے کبھی نہیں آی تھی اللہ یعلم کسی کتاب میں نظر سے گزری تھی سو تحریر کیا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے
خیالی کیڑا ایسے ہی اللّٰہ تعالیٰ کو بھی اپنے جیسا سمجھنے لگا ہے وہ بے مثل و مانند ہے تبھی تو یہ حقیرو ناچیز انسان جو اس زمین کا تو کیا اپنے جسم کہ ایک زرہ کا احاطہ نا کر سکا اور یہ اس کہ بلمقابل کھڑے ہونی۔ کو علم سمجھتا ہے جب کہ شعور سے عاری جانور اس کو پہچانتے ہیں مگر آپ کو عقل سے کیا مطلب جہالت کا نام عشق ومحبت رکھیں تو آپ تو آزاد ہیں مگر خدا سے نہیں
میری وسط کا پتا کسی سے پیاں نہیں جاتا جہاں میں ہون وھانا فرشتوں سے جا یا نہیں جاتا امیر الدین اس دنیا میں اسم اورجسم کا بندہ ھیں نقشہ محمد ھیں جھٹلایا نہیں جاتا
🙏 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🙏 الف احد جد دتی وکھالی ،،، از خود ہویا فانی ھو...🌹 قرب وصال مقام نہ منزل،،، نہ اوتھے جسم نہ جانی ھو...🌹 نہ اوتھے عشق محبت کائ،،، نہ اوتھے کون مکانی ھو...🌹 عینو عین تھیئوسے باھو،،، سر وحدت سبحانی ھو... 🌹 🌻حضرت سخی سلطان باھو🌻 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
جب انسان کو اس کا مالک صورتوں میں مل جاتا ہے نا تو انسان کو عاجزی کرنا پڑتی ہے لہذا میرے استاد فرماتے ہیں کہ عاجزی ہی اصل عاشقی ہے صفات خاکی ہے اور ذات باقی ہے او یار نماز کو صرف عبادت نہ سمجھو نماز عاجزی بھی ہے جس طرح صورت توں کی نماز ہے اسی طرح مالک کے اگے جھکنے کی بھی نماز ہے
Ye Raaz sirf PAK MOHAMMAD O AAL I MOHAMMAD PAK s.a.w.w k Darr pe khulta ha aur bas. Duniya ka falsafa ni ISHQ ka falsafa ha HAQ ka falsafa ha Kamil Murshad ka falsafa ha
یہ کلام اقبال کے اس شعرکی عکاسی کرتاہےکہ آدم کے کسی روپ میں تحقیر نہ کرنا پھرتاہےزمانےمیں خدا بھیس بدل کر سبحان اللہ is kalam ko samajhne k liya maqam arifana tk ki pohanch hona zaroori ha .jo sb ka pass nahi.
Muzhe dar hai kahen na puch baithe Tu momen tha magar kafer bata kaise huwa Zahannam me zalega tu hamesha ke leye ab Tu insa n ke nahen layq Khoda kaise howa
محترم جناب جو کاملین کی جماعت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گزری ہے کمال کہ باوجود ان کو نماز کی چاہت اور جستجو تھی آپ اگر آگ کو شربت سمجھ لیتے ہیں تو یہ تو صراطِ مستقیم نا ہوا نماز تو وہ آلہ ہے ہے جس کہ ذریعے انسان میں خالق کہ نقش نظر آتے ہیں عبادت بندہ عربی زبان میں اس مٹی کو کہتے ہیں جو باریک دھول بن چکی ہو جس پر چلنے والے کہ پاؤں کہ نقش بن جائیں اسی وجہ سے وہ کہتا ہے ( صبغت اللہ واحسن من اللّٰہ صبغتا نحنلہ عابدوں) کہ اللّٰہ تعالیٰ کا رنگ اختیار کرو رنگ میں اللّٰہ تعالیٰ سے بہتر اور کون ہو سکتا ہے ایسا ہی کرو اگر تم واقعی اس کی عبادت کرنی۔ والے ہو اب اللّٰہ تعالیٰ کا رنگ کیا ہے وہ رحمان ہے رحیم ہے وغیرہ رحمانیت یہ ہے کہ بغیر کسی حق کہ عطا کرنا اور رحیمعت کسی کی محنت کو ضائع نا ہونے دینا اگر آپ ایسے ہیں تو آپ نیں رب کا ایک رنگ اختیار کر لیا اپنی۔ یقین کہ حساب سے تو وہ کہتا ہے( اقیم الصلاۃ لزکری) میری یاد کیلئے نماز پڑھ آپ کیسے اس کہ عاشق ہو کہ نماز کی ضرورت نہیں وہ کہتا ہے صبغت اللہ نماز سے ہوتا ہے تو آپ کس کو مل گئے ہو اور کیا مل گیا آپکو اور کیا نشانی ہے اس کہ ملنے کی صرف شرعی حکم سے بھاگنا چاہتے ہم آپ اور نفس کی بندگی کو صراط مستقیم کہتے ہیں وبس حقیقت کی پیروی کرنے والوں پر سلام
صاحب روح یہی گواہی دے رہی ہے سورت فاتحہ میں اس نیں اللّٰہ اور عالمین کو الگ بیان فرمایا ہے آپ اس کمزور جان اور اسے ایک کس طرح بیان کرتے ہیں 😮 اللّٰہ تعالیٰ راستے کی ہدایت اسے دیتا ہے جو چاہتا ہے حق سچ کی پیروی کرنیں والوں پر سلام
Alfaaz gair hain irfaan ki manjil itnaa aasaan nahin hai Apne kalaam se insaan kaafir ho jaataa hai Rab aur rab kaa jalwaa donon main Farq hai aik allaah ki jaat hai jalwaa allaah ki tajalli hai Jaat aur tajalli main hee Farq hai tajalli allaah ki aik sifat hai jaat allaah sefat nahin qadeem hai Hameshaa se hai hameshaa rahe gaa tajalli zaahir aur gaayib ho jaati hai jaat gaayib nahin hotaa hai Baree kathin hai dagar panghat ki Torch jaat hai torch ki roshni sefaat sefaat jaat se zaahir hot hain samjhe Pahle jaat fir sefaat Jaat kaa power sefaat hote hain sefaat khud jaat nahi hotaa Allaah () jaate Haq Jalwaa () jalwaa Farq hai jaat aur sefaat main Sefaat allaah kaa Noor allaah kaa ilm allaah kaa power hotaa hai khud jaat nahin Allaah noor hai sefaat noore mohammadee hai Almighty electron meem hai Meem ki power har cheej har jaandaar main maujood hai Jaise electric asal hai power electric kaa current hai current kaam kare ko Jaat sefaat ko samajhne ki kitaab bayaan huwe ko Quraan 18 kaaf 100
یہ قوالی عام کیلیے نہیں ہے یہ خاص لوگوں کاکلام ہے۔۔ یہ راز کن فیکون کی تفسیر ہے ۔۔ فرشتوں کو آدم کے سامنے سجدے کا حکم ۔۔ کس کو سجدہ تھا ۔۔ بت کو سجدہ نہیں تھا بلکہ اس راز کو سجدہ تھا جو آدم بھی نہیں جانتا اگر انسان اس سجدے کو سمجھ جائے تو اپنا آپ بھول جائے
قل اروح من امر ربی وما اوتیتم من اعلم الا قلیلا ❤ظاھر میں تو دکھتا قطرہ ہے باطن میں سمندر ہوتا ہے وہ مست قلندر ہوتا ہے ظاہری عبادت والوں کو سمجھ میں نہی آءیگی جو موتوا قبل ان تمو توا کے شغل میں مشغول ھیں ان کو مت چھیڑو ورنہ آپ خود للھی غضب میں مبتلا ھوں گے
Ma se muraad mera jism nahi ha jo zahir ha, yaha ma se muraad ha jo muj ma samaya hua ha ,jo muj ma samaya hua ha , jo muj ma zahir ha , or jo muj ma zahir ha vahi khuda ha , or jab voh muj ma zahir ho gya to ma nahi raha , to hi to raha 😊
Wahhhhh kya kehnay had main reh K behad hai WO wahhhhhh subhan Allah is kalam KO samjhnay K liye murshad e Kamil ki zaroorat hai aur kya bat hai meray khwaja piya ki jinho NE ilm e magfi SE ashna karwaya
اللّٰہ کریم ۔جسم و جسمانیت سے پاک و منزہ ہے اور کسی بھی جگہ یا چیز میں حلول و سرائیت کرنے سے پاک ہے ۔جو لوگ اس کے برعکس بات کے قائل ہیں وہ اپنے ایمان کا جائزہ لیں ۔
Yah Allah yah khudah yah Allah toh badshah Allah mai tayrah bandah hoo Allah is duniyah may ghaam bahooth hay Allah tayrah imtayhaan is duniyah guzaar raaha hoo mai tayri raaza say jee raaha hoo mai .yah maynay mayri maa kay saath hajj keyyah Allah mayri maa kay hajj kah wastha daatha hoo .mayrah hajj kabul karlooh Allah .✍️🌙🤲😔🧎♂️🚶🚶♂️🚶♂️
Ameen. Jis ko parwardegar ke lagan ho, wo usay apna ishiq zaroor atta karta hay, waqat kay sath sath garey (deep) batain samaj attey hain. jin ko marfat ke ABC b nehee attey un ko b apney zatt k ishiq atta farma dayta hay. Wo bohat he kareem parwardegar hay.
Alif allha nu yd ty saab kardy onu lb lana wirlly jande ne . Ty tan man dhan jo qurban kardy ohe buqal vich yaar phchan dy ne . Ty mulllah vich maseet dh lyn tarlly ashiq kar bathya moja mandy ne . Ty muhmad sain bilal hai shahrag dy nary apy dsda vich quran dh wy . Haider safder ♥️💯