دیان بھائی آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے میں نے تو پہلے بھی کئی بار لکھ ہے کہ اسلام کسی کی بھی گہند نہیں لگنے دیتا آپ تو پھر علی کے ماننے والے ہو دیان بھائی میری تو دل سے دوعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین آمین آمین ثم آمین
علم با عمل ضروریہے مگر ایسا علم جو دکھوے کے لیےھو اس علم سے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه خدا پاک بچاے چلو مان بھی لیا کہ کسی نے چیلنج دیا ھے مگر پیر بیسے تو نہیں ہوتے جو کسی بھی اٹی سیھی چیلنج کو قبول کے یہ سارا قصہ Scriptedلگتا ہے اب بزرگی کا یا پیری فقری کا اس سے کیا تعلق گر آپ کو ڈریوگ آتی ہے تو آپ پیر اگر نہیں آتی تو آپ 2نمبر اس کا مطلب یہ کہ اس پیر سے تو pia کا پبیلٹ بڑا پیر ہے جسکو جہازچلانا تا ہے پیری بزرگی ڈربونگسے نہیں ہوتی