Message from Former Prime Minister Imran Khan
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام
27 ستمبر 2024
• ایکسٹنشن مافیا جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے آئین کا تشخص تباہ کرنے کیلئے ایک انتہائی گھناونی سازش کر کے آئین میں ترمیم کا منصوبہ بنا رہے ہیں میں ان تمام کو اس آئینی ترمیم سے باز رہنے کی تنبیہ کرتا ہوں۔
• جب معاشرے سے انصاف اٹھ جاتا ہے تو پھر معاملہ انقلاب کی جانب جاتا ہے۔ اور جس طرح کی بے انصافی ہمارے ساتھ ہو رہی ہے اب انقلاب ہی آئے گا۔
• ہماری خواتین جیلوں میں پڑی ہیں لیکن کوئی ان کے کیسز نہیں سن رہا۔
• جمہوریت کا مطلب آزادی ہے، جمہوریت جب آتی ہے تو قانون کی حکمرانی اور احتساب ہوتا ہے۔ قانون کی حکمرانی سے انصاف قائم ہوتا ہے اور عوام کے پاس احتساب کا اختیار ہوتا ہے۔
ہائی کورٹ کے ججز، سپریم کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں لیکن قاضی اپنے ہی ادارے کو تباہ کر رہا ہے۔
• عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کیلئے ہم دو اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور میں بھرپور احتجاج کریں گے۔ اور پانچ اکتوبر کو لاہور میں مینار پاکستان پر بھی احتجاج کریں گے۔ جبکہ اسلام آباد کیلئے میں نے علی امین گنڈاپور کو چار اکتوبر بروز جمعہ ڈی چوک میں احتجا ج کی کال دینے کا پیغام دیا ہے۔
#ReleaseImranKhan
#SubtitledByPTI | #ImranKhan
@ImranKhanPTI
#FreeImranKhan
Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) is a leading Political Party is in Pakistan founded by Chairman PTI Imran Khan. Our ideology is all about "Justice, Humanity and Self Esteem". PTI aims to make Pakistan a welfare state with Justice, Integrity ,Education, Health and freedom of thoughts.
For the Latest Updates visit our Websites and Social Media:
Official Facebook: / ptiofficial
Official Twitter: / ptiofficial
Official Instagram: / ptiofficial
Official TikTok: / ptiofficial
Official RU-vid: / @ptiofficialpk
/ @ptiofficialchannelpk
/ @ptiofficialenglish
Pakistan Tehreek-e-Insaf Official RU-vid Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Join this channel to get access to perks:
/ @ptiofficialpk
3 окт 2024