اگر کوئی بھی فیصل اباد میں میری بیکری سے چیز خریدنا چاہتا ہے جو کہ اپ کو 1400 روپے کلو ملے تو میری بیکری سمن آباد نثار کالونی گلی نمبر 15 میں ہے صابر سویٹس اینڈ بیکرز انے سے پہلے رابطہ کر کے ائے ہیں کیونکہ چیز ہے ٹائم شاپ پر موجود نہیں ہوتی 03150083180
Aapki recipe bilkul perfect hoti h or aap bht achi trha smjhate ho. Allah apko mzeed kamyabian ata kry....Aameen.aap sath me koi aisi item bhi rkhen jo aap online sale kr sken mtlb doosry cities me.jo khrab na hon aisi items
بہت بہت شکریہ الحمدللہ میں کافی زیادہ ایسی ائٹمز بناتا ہوں جو کہ دوسری سٹیز میں ڈلیور ہو سکتی ہیں پر میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا پارسل وغیرہ کروانے کا
@@Rahim-ui2je سمن اباد نثار کالونی میں میری بیکری ہے وہاں سے اپ کو مل جائے گی انے سے پہلے رابطہ کر لیں تاکہ میں چیز منگوا سکوں ہر ٹائم اویلیبل نہیں ہوتی 03150083180
زین بھائی میں جب خمیر اور ایکا ڈال کر ڈو بناتی ہوں تو ڈو ٹھیک سے اٹھتی نہیں ہے بلکہ پھیل جاتی ہے اور ڈھیلی مطلب ذیادہ نرم ہوجاتی صرف خمیرسے ڈو ذیادہ بہتر رہتی ہے اور رزلٹ بھی اچھا اتا ہے مہربانی فرما کر بتائیے میں کہاں غلطی کر رہی ہوں
Assalamualikum. Bhai aap ki recipes bohat achi hoti hain.Bhai aap oven sell kar rahy hain price bata daien I am interested oven lyne k liye .koi fault tou nahi hay is may
@@sadiaijaz4408 پیزا پوائنٹ پر جو پیزا کی ڈو ہوتی ہے وہ تقریبا ہمیشہ فریزر والی ہی ہوتی ہے وہ ایک بیج بنا کر فرج میں رکھ دیتے ہیں اور تین چار گھنٹے وہی بیچ یوز کرتے ہیں پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا فریش ڈو زیادہ زبردست اور زیادہ سافٹ بنتی ہے
@@cookingwithzain بھائی اگر ہم گھر میں بن نا بنانا چاہیں تو کیا چیز متبادل کے طور پر استعمال کریں ؟ ( بن بنانے کا کام بہت لمبا ہوتا ہے ،مجھے مشکل لگتا ہے بنانا )