Bro itna bada tracker le Kar ek chota rasta nhi par Kar sake yr yr yeh to Dekh lo kitna mall dala hua ha ap ne to tracker ky chaker be Thora tej rakhne thy piche sy yr
میں بہرونیں ملک ہوں اور پاکستان میں آکر ریت بجری خاکے اور سیمنٹ وغیرہ کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں راولپنڈی میں ۔ مجھے کوئی ٹریکٹر والا بھائی بتائے کہ ایک ڈمپر ٹرک سے کتنی ریت بجری اور خاکے کی ٹریکٹر کی ٹرالیاں نکل سکتی ہیں ٹرالیاں چھوٹی اور بڑی دونوں کا علیحدہ علیحدہ بتانا کہ ایک ڈمپر سے کتنی ریت بجری اور خاکے کی ٹرالیاں نکل سکتی ہیں اور آگئے کرائے سمید ایک ٹرائی کتنے کی دیتے ہیں اور ایک ڈمپر ٹرک والے ٹیکسلا سے راولپنڈی کا کتنا کرایا ریت بجری اور کریش کے سمید لیں گئے ۔ اور اگر سیمنٹ کا کرایا اور ریٹ وغیرہ بھی پتہ ہے تو وہ بھی بتا دینا ۔ راولپنڈی میں کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں پاکستان آکر ۔ معلومات صرور لے کے دینا ویڈیو والے بھائی پھر ہم آپ کی ہر آنے والی ویڈیو کو لائق اور شیر کریں گئے ۔ شکریہ۔۔