ماشاءالله بہت بہترین جس ادارے العاقب کی بنیاد باباجی خادم حسین رضوی نور الله مرقدہ نے رکھی تھی آج اس طرح رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے عشق کا کمال بن چکا ۔ الحمدلله الحمدلله الحمدلله
ماشاءاللّٰه بہت خوب۔۔۔اللّٰه رب العزت علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے،علمِ نافع عطا فرمائے اور قبلہ امیر المجاھدین رحمۃ اللّٰه علیہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ و سلم کے دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤
رسول اللہﷺ کے دین غلبے کے لئے جان و مال کی قربانی دینے والے ، رسول اللہﷺ کے دین کے غیرت مند ”انصار“ ، رسول اللہﷺ کے دشمنوں سے شدید نفرت کرنے والے ہی سچے عاشق ہیں
میلاد النبی کی حدود پے بات کرنا بہت ضروری ہے لوگ اسے پاکیزہ عمل کو بہت غلط رسومات کی طرف لے کے جا رہے ہیں اس کی ایک مثال زمین پر کعبہ شریف مکہ مکرمہ کے نقش بنائے