Nisha islamic tv 24x7 only islamic programe http// www.nishaislamic.com Offic. Nisha islamic studio Jamal Banda Barkas hyderabad MD Mirza Kareem Baig Phone call +91 9246200980 and +91 9966977188
Subhanallah subhanallah haq ghouse ya ghouse haq qalander ya qalander ya Bawa sarkar almadad hamari musibaton aur pareshaniyon ko dur kijiye ameen summa ameen ya rabbul alameen haq ❤️
عن عمر رضي الله عنه قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لا تطرونى كما اطرت النصارى ابن مريم فإنما أنا عبده فقولوا عبدالله ورسوله متفق عليه عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرما تے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہو ئے سنا کہ مجھے حد سے زیادہ نہ بڑھاو جیسے عیسائیوں نے عیسی بن مریم علیہ السلام کو حد سے زیادہ بڑھایا میں اللہ کا بندہ ہوں مجھے اللہ کا بندہ اور اللہ کا رسول کھو بخاری و مسلم
عن عمر رضي الله عنه قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول لا تطرونى كما اطرت النصارى ابن مريم فإنما أنا عبده فقولوا عبدالله ورسوله متفق عليه حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہو ئے سنا کہ میرے بارے میں مبالغہ نہ کرو جس طرح عیسائیوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں مبالغہ کیا بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں مجھے اللہ کا بندہ اور اللہ کا رسول کھو بخاری رسول کھو بخاری و مسلم