🌹صـلی الـلّٰـہ تعالیٰ عـلیہ وَاٰبآئہٖ وآلـہ وَاصْحَابہٖ وسـلم🌹 💚 ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ سیّدنا ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ واصحابہ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ💚 💚روز کم از کم ۳۱۳ بار دُرُوْدِ پاک پڑھنے کی بہترین عادت بنالیں اور اپنی دنیا و آخرت سنواریں اور تعداد بڑھاتے جائیں، فیوض و برکات حاصل کرتے جائیں💚 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺ🌹 🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْكَرَمِ وَاٰلِهِ وَ بَارِك وَسَلِّمْ🌹 💚صلَّی اللّٰہ تعالیٰ عَلَیْہِ وَاٰبآئہٖ وآلہٖ وَاصْحَابہٖ وَسَلَّمَ💚 🌹ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ🌹
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمدللہ شریک لک ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ انشاءاللہ اخری سانس تک عید میلاد النبی منائیں گے منائیں گے منائیں گے جزاک اللہ خیرا ❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤
Bilkul sai kaha apne bs apni trf se new new bidat k tareeqe le k ajate he agr apko Khushi manani he to huzoor pe durood bejo namaz parho or ye poore saal kro ye kia bs 1 din chargha krne se ap log aashiqne Rasool ban Gye toba toba qom ko pata nh kis trf le k ja rahe he@@deenkiduniya4507
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم 👑 تاجدارے ختم نبوت ذندہ باد ذندہ باد رضوی خاندان سلامت رہے تا قیامت رہے
Hain present ka lafz hai past ka nahe bhai Woh tu Khushnaseeb jamat thi jo subah sham Milaad manaty thy(tareef karty thy) Sarkar ko dekh k Yh iblees ki nasal aj kal hi paida hoi hai jisy Nabi ka na ilam gaib hazam hota na zinda hona na mukhtaar e kull hona na hiunk Milaad py unk ummati ka khush hona
Inshallah hummy to worse main mAh ne labbike ya Rasool Allah ki Lori di ha aur Jo baba g hummy bta gaye Hain inshallah kabar main b labbike ya Rasool Allah ho gi inshallah aur hazoor pak k melad k Liye jaaan b hazir
ماشا اللہ آپ کا انداز اچھا رہا پر ہمیں ایک بات پر دکھ اور بے حد افسوس ہوتا ہے ہم میلاد تو مناتے ہیں پر بہت سے ایسے کام ہیں جو نامناسب ہیں ہمیں باقی لوگوں کو اپنے اپر بات کرنے کا موقع نا ملے
اپ بتا دو اگر اپ کو بہت ہی زیادہ علم ارہا ہے تو حضور علیہ الصلوۃ والسلام سے بڑی نعمت تو اللہ تعالی کی طرف سے کوئی نہیں ہے ابھی یہ کسی منافق کو ہم کیسے سمجھیں جس نے رونا ہے اس نے پوری زندگی رونا ہی ہے