السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ سعد بھائی کیسے ہیں آپ کبھی لانڈھی سے گزریں تو ہمیں بھی یاد کر لیا کریں اور آپ سے ملنا ہو تو کیسے رابطہ کریں جواب ضرور دیجیے گا اچھا انداز ہے پیارا سندھی لہجہ بہت اچھا لگتا ہے صدا خوش رہیں آباد رہیں ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ نگہبان فی امان