السلام علیکم میرا اس بچے کو پیغام ہے کے جتنے آپ نے یہ جانور اور پرندے قید کر رکھے ہیں اور ان کو فیڈ دے رہےہیں خدا کے لیے اللّٰہ پاک کی احسن مخلوق کی خدمت کریں پاکستان میں بہت سے ایسے لوگ معجود ہیں جن کو ایک وقت کا کھانا بڑی مشکل سے ملتا ہے اور اقراء کو بھی پیغام ہے کے تھوڑا خوف خدا کریں اور اپنا لباس ٹھیک کر لیں اللّٰہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
بھائی : عاجزی اختیار کرو ، اللہ کے آگے جھکتے رہو۔ لوگوں کی نظر بھی لگ جاتی ہے۔ نظر بندے کو زمین کے اندر بھی پہنچا دیتی ںے۔۔۔ بڑے بڑے امیر اور دولت والے لوگ آئے اور چلے گئے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے والدین کو اپنی حفاظت میں رکھے اور رزق حلال میں اضافی فرمائے ۔ آمین ۔
اقراء کے لیے میسیج ہے کہ آپ پروگرامز ضرور کریں لیکن شرعی حدود کا احترام لازمی پکڑیں، اپنا ڈریس غیر شرعی نہ بنوائیں بلکہ گاؤن ٹائپ لباس پہن کر خود کو کوور کرکے پروگرامز کریں
Iqra aunty yours editor , camera man doing justice with their work actually they are performing remarkable but sorry to say you should have to fire's your getup artist and why I am saying that if you wana know than you should've concentrate on start of my comment
FBR check the assets and returns of this family.. Yeee log hain jo iss koom ko nooch rahay hain aur koi tax bhi pay nahi kertay. Shame. Pakistan asay tu nahi doob raha..
6:38 o bhai khuda k wasta 😂😂😂 black😂tail lucky mna b rkha ha or pure😂hein😂❤ 30 hzr k kdr sale hota 😂bht had mar k 7hzr sy upr ni jaty 7hzr k b wo jo sai pure ho or acha pair ho 30hzr 😂khuda n wasta e yra
Agr oesa h tu Allah ki rah m istmal kro u kutty khredny sy aajzi nhi ati . Or interview leny wali behn shlwar kmeez pori pehna kro 😢jitny kpry k pesy km ho utny muj sy ly Liya kro or duppata b ly lo . Wesy kya sabt krna chahti o ap ? Allah sy mafi mango