🇵🇰❤😊😍اپ کا بہت بہت شکریہ سر اتنی پیاری پیاری ویڈیو بنانے کے لیے ہمارے ملک میں بہت ساری زبانیں ہیں اور خاص کر کراچی میں تو ہر رنگ ہر خوشبو موجود ہے ہر زبان موجود ہے کراچی تو ایک خوبصورت پیارا ملک سٹی ہے ہمارے ملک میں بھی بہت ساری زبانیں ہیں یہ پوری دنیا میں دکھنا چاہیے افسوس کہ یہ فلمیں پاکستانی فلمیں ڈراموں میں بھی نہیں دکھتی یہ بہت ساری قومیں جب کہ پاکستانی ڈرامے بھی ان زبانوں پر بننے چاہیے اور بنگالی بہت بیوٹی فل لوگ ہوتے ہیں بنگلہ دیش کے بھی بنگالی بہت بیوٹی فل ہے اور مجھے اج پتہ چلا کہ پاکستان میں بھی ہماری کراچی میں بھی بنگلہ دیش کی چیزیں بکتی ہے اور یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا بہت خوشی ہوئی اپ جیسے یوٹیوبر ہمیں وہ وہ دکھاتے ہیں جو ہمارے ملک میں موجود ہے لیکن ہمیں پتہ نہیں ہے وہ زبانیں وہ ان کا انداز ان کا کھانا ان کے کھانوں کا ٹیسٹ اور ایسی پیاری پیاری ویڈیو بنانے کے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ 👍👍👌
اپکا ایک کلک لگنا ہے 😥 اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے 2023 میں آپ کو تمام خوشیاں نصب فرماۓ ارو کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے اور لمبی زندگی عطاء فرمایے 😰 امین
MERI Ammi b 1972 main bichar k Pakistan a gae thi aj tak apni family SE nhi mil saki Bangladesh Dhaka chok bazar SE aye thi apni bhen bhenoi k sath :'(
Hamara Molak Siref Pakistan hae , Koi baghel batcha Mini BD nhn bananey dean gey Haan Bangali market Naam rakh Mager Sazashi india ko nhn ghosney dean gey