Masha Allah, Subhan Allah, Ya Rasool Allah, (Appeal to all lovers of Holy Prophet PBUH to cooperate Dawate Islami to make dawate islami the largest organization of the world, from Muhammad Khalid Butt, IT Officer, Lahore, Pakistan.
@@Aamirkhan-fq8ix quran or hadees k hat k koi bhi cheez ko Islam se jodna biddat hai...konse sahaba ne nabi saw ki wiladat ki khushi manayi...aaj kal ye khushi manane wale har wo kaam krte hai nabi saw or Islam m mana hai...namaz chod dete hai road pe awaragardi krne k liye...sadko pe nabi saw ka naam lete hai lkin unpe durood nhi bhejte...ye bahut badi biddat hai bhai isse bacho!
@@Aamirkhan-fq8ix أَخْبَرَنَا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ يَحْمَدُ اللَّهَ وَيُثْنِي عَلَيْهِ بِمَا هُوَ أَهْلُهُ ثُمَّ يَقُولُ مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ إِنَّ أَصْدَقَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَأَحْسَنَ الْهَدْيِ هَدْيُ مُحَمَّدٍ وَشَرُّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٌ وَكُلُّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٌ وَكُلُّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ ثُمَّ يَقُولُ بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَاتَيْنِ وَكَانَ إِذَا ذَكَرَ السَّاعَةَ احْمَرَّتْ وَجْنَتَاهُ وَعَلَا صَوْتُهُ وَاشْتَدَّ غَضَبُهُ كَأَنَّهُ نَذِيرُ جَيْشٍ يَقُولُ صَبَّحَكُمْ مَسَّاكُمْ ثُمَّ قَالَ مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِأَهْلِهِ وَمَنْ تَرَكَ دَيْنًا أَوْ ضَيَاعًا فَإِلَيَّ أَوْ عَلَيَّ وَأَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا خطبہ یوں شروع فرماتے کہ پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان فرماتے جو اللہ تعالیٰ کی شان گرامی کے لائق ہے ، پھر فرماتے :’’ جسے اللہ تعالیٰ راہ راست پر لے آئے ، اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے اللہ تعالیٰ گمراہ کر دے ، اسے کوئی راہ راست پر لانے والا نہیں ۔ بلاشبہ سب سے زیادہ سچی بات اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کا طریقہ ہے ۔ اور بدترین کام وہ ہیں جنھیں ( شریعت میں ) اپنی طرف سے جاری کیا گیا ۔ ہر ایسا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں لے جائے گی ۔‘‘ پھر آپ فرماتے :’’ مجھے اور قیامت کو ان دو انگلیوں ( انگشت شہادت اور ساتھ والی ) کی طرح ( ملا کر ) بھیجا گیا ہے ۔ آپ جب قیامت کا ذکر فرماتے تو آپ کے رخسار مبارک سرخ ہو جاتے ، آواز بلند ہو جاتی اور غصے کے آثار چہرے پر نمایاں ہو جاتے ۔ یوں لگتا جیسے آپ کسی لشکر سے ڈرا رہے ہیں ( یعنی اس کے حملے کی خبر دے رہے ہیں ) کہ تم پر صبح حملہ کر دے گا یا شام کو ۔ ( پھر فرماتے : ) ’’ جو شخص مال چھوڑ جائے ، وہ تو اس کے رشتے داروں کو ملے گا اور جو آدمی قرض یا چھوٹے چھوٹے بچے ( جن کے ضائع ہونے کا خطرہ ہے ) چھوڑ جائے تو وہ میرے سپرد ہوں گے اور ان کے اخراجات اور قرض وغیرہ کی ادائیگی میرے ذمے ہو گی کیونکہ مومنین سے میرا تعلق اور رشتہ تمام رشتوں سے قوی اور مضبوط ہے ۔‘
Namaz , Roza , etc... ka talluq Faraiz se hai aur Faraiz her hal mai ada karna hai aur Milad un Nabi ka talluq Huzur Sallalahu Alaih wo Sallam se Ishq se hai . Musalmanou ko khushi celebrate karne ka ek moqa milta hai celebrate karne dijiye you na ghair zaroori celebrate karna Sunnat hai kya , Nafil hai kya etc.... questions na karen.
Bey shak milad manate aaye hai aur manate rahenge magar namaz bi tu padna hai bhai isliye namaz ke pabande karo Allah ke masjid o ko aabad karo dushman ke bure nazer hai masjido pe