الله أكبرﷻمُحَمَّد مصطفی ﷺ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ سبحان الله سبحان الله سبحان الله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ بحق مُحَمَّد مصطفی ﷺ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشاءاللہ ، انتہائی پیاری نعت ذہین بچی،پیارا نام ،سریلی آواز ،گفتار کی اعلیٰ صلاحیتوں کے ساتھ مبارک باد کی مستحق مگر اسلامی بنیاد ٹشو پیپر پر اور عارضی ۔۔۔۔توجہ طلب
ماشااللہ سبحان اللہ! بہت بہترین کلام بہترین آواز میں درد بھرے انداز میں ۔ میں اس بچی عائد کی آواز میں تاجدار حرم اکثر یہی کلام سنتے رہتا ہوں ۔ اللہ تعالی عائد کی عمر دراز فرمائیں اور خوب ترقی عطاء فرمائیں ۔ آمین ثم آمین ۔
جن کی نعت سن کے دوپٹہ رکھنے کا کہہ رہی ہیں معذرت کے ساتھ کہ انہوں نے تو ہمیں ہر وقت ہی انہوں نے تو میں ہر وقت پردے کا حکم دیا ہوا ما شاء اللہ ما شاء اللہ بچی نے بہت اچھی نعت پڑھی ہے
ماشاء اللہ لاقوۃالابااللہ. اللہ تعالیٰ بہت پیاری ننی پری کو سلامت رکھے اور دین ودنیا کی تمام کامیابیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے. آمین ثم آمین.