C88ioîyiouhiyuu hoodoo I'm going out yet uuyiyu of them were going or ground I think we will get to meet you biha on kar your day you can your mom or ground and sir I is sir I'm y of ha generator and then the next week on my own by a lot on kar de Los us or third party apps your house is in my office is closed and we are a it's under a blanket your mom is closed so sir I am going or ground and then we are on our first date or third party check your house ioií
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین
لکھاری حضرات کو چاھیئے کہ قلم کی طاقت سے مراثی طبقے کی اصلاح کا کام کریں ان میں خوداری ، عزت نفس اور اعلی اقدار پیدا کرنے کی کوششش کریں تاکہ یہ پسماندہ طبقہ معاشرے میں ایک باوقار حیثیت حاصل کر سکے۔ یہ بھی تو ھماری طرح کے ھی انسان ھیں صرف ان میں اچھا شعور ابھارنے کی ضرورت ھے۔ میری سمجھ میں یہ بات نھی آتی کہ کیوں اس طبقے کو ھر وقت مزاق اور تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ھے؟