Тёмный

Mirza Ghalib by Dr. Asad Areeb Lecture Part 01 

Подписаться
Просмотров 5 тыс.
% 164

Prof . Shahid Abbas

Опубликовано:

 

8 фев 2021

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 15   
@AdamNashanas
@AdamNashanas 28 дней назад
جزاک اللہ خیرا
@Afalam9085
@Afalam9085 4 месяца назад
بہت ہی سنجیدگی سے گفتگو کی گئ ہے ...ڈاکٹر اسد اریب صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں ...آفتاب عالم خان ..بنکاک تھائ لینڈ
@zklogs
@zklogs 3 месяца назад
استاد محترم سے ملاقات کروانے کا شکریہ۔ اللہ پاک انہیں سلامت رکھے۔
@ziaulhaq6727
@ziaulhaq6727 Год назад
sandaar presentation! bohot, bohot khoob !
@AdamNashanas
@AdamNashanas 28 дней назад
عقل وَرق ورق بِگَشت، عشق بہ نکتۂ رسید۔ طائرِ زِیرکے بُرَد، دانۂ زیرِ دام را۔ عقل تلاش حقیقت میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی مگر ایمان نے مشکل نکتہ(بات) کو فوراً جان لیا۔ ایمان/عشق وہ دانشمند پرندہ ھے جو جال کے اندر سے بھی دانہ اٹھا لاتا ھے۔ نغمہ کُجا و من کجا، سازِ سخن بہانہ اِیست۔ سُوئے قطار می کَشَم، ناقۂ بے زَمام را۔ زندگی میں مسلسل جدوجہد کا نغمہ کہاں اور میں کہاں، بات کرنا اور سمجھانا تو ایک بہانہ ھے تاکہ میں شترِ بےمُہار/ اپنی قوم کو کھینچ کر قطار میں/ سیدھے راستہ پر لے آؤں۔ وقتِ برہنہ گُفتن است، من بہ کَنایہ گفتہ اَم۔ خود تُو بُگو کُجا بِرَم، ہم نَفسانِ خام را۔ صاف صاف اور کھل کر بات کرنے کا وقت ھے مگر میں نے اشاروں کنایوں میں بات کی ھے۔ اےرب العزت! تو خود فرما میں اپنے ناپختہ، نادان و بیوقوف دوستوں کو کہاں لے جاؤں؟ مرشدِ ہندی علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ زبورِ عجم غزل 52
@zileidawwab9327
@zileidawwab9327 2 года назад
بہترین کاوش
@dr.yasirhussainsattialkhairy
@dr.yasirhussainsattialkhairy 4 месяца назад
ماشاءاللہ
@hafizwasi5773
@hafizwasi5773 4 месяца назад
super initiative
@noni1258
@noni1258 Год назад
Very nice program
@IftikharAhmed-uf1dl
@IftikharAhmed-uf1dl 2 месяца назад
وہ کیسے؟
@mdmobashshir8003
@mdmobashshir8003 5 месяцев назад
Desi stan-lee
@asmafareed5227
@asmafareed5227 Год назад
Punjabio ko sirf bhangrhay aur jugatain hi psand hain adab literature aur poetry sa inhen Koi interest nhi even Iqbal and Faiz couldn't bring them to the love of language and poetry!!
@AdamNashanas
@AdamNashanas 28 дней назад
فیض احمد فیض کون تھا۔ علامہ اقبال کون تھے؟ پیر وارث شاہ ہیر کے مصنف کون تھے؟ بابا فرید پاکپتن شریف کون تھے؟ خواجہ فرید کوٹ مٹھن شریف کون تھے؟ میاں محمد بخش کھڑی شریف کون تھے؟ بلھے شاہ کون تھے؟ شاہ حسین کون تھے؟ پیر مہر علی گولڑوی کون تھے؟ سلطان باہو کون تھے؟ شاہ نامہ اسلام لکھنے والے صوفی تبسم کون تھے؟ ناصر کاظمی کون تھے؟ بابا نانک کون تھے؟ پنجابی کے غالب پیر فضل گجراتی کون تھے؟؟ آپ کا علم بہت گھٹیا اور سوچ بہت کمینی ھے
@AdamNashanas
@AdamNashanas 28 дней назад
عقل وَرق ورق بِگَشت، عشق بہ نکتۂ رسید۔ طائرِ زِیرکے بُرَد، دانۂ زیرِ دام را۔ عقل تلاش حقیقت میں ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی مگر ایمان نے مشکل نکتہ(بات) کو فوراً جان لیا۔ ایمان/عشق وہ دانشمند پرندہ ھے جو جال کے اندر سے بھی دانہ اٹھا لاتا ھے۔ نغمہ کُجا و من کجا، سازِ سخن بہانہ اِیست۔ سُوئے قطار می کَشَم، ناقۂ بے زَمام را۔ زندگی میں مسلسل جدوجہد کا نغمہ کہاں اور میں کہاں، بات کرنا اور سمجھانا تو ایک بہانہ ھے تاکہ میں شترِ بےمُہار/ اپنی قوم کو کھینچ کر قطار میں/ سیدھے راستہ پر لے آؤں۔ وقتِ برہنہ گُفتن است، من بہ کَنایہ گفتہ اَم۔ خود تُو بُگو کُجا بِرَم، ہم نَفسانِ خام را۔ صاف صاف اور کھل کر بات کرنے کا وقت ھے مگر میں نے اشاروں کنایوں میں بات کی ھے۔ اےرب العزت! تو خود فرما میں اپنے ناپختہ، نادان و بیوقوف دوستوں کو کہاں لے جاؤں؟ مرشدِ ہندی علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ زبورِ عجم غزل 52
@MohanLal-gi8of
@MohanLal-gi8of Год назад
ماشاءاللہ