❤❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ جی لکھنے والے نے بھی کمال لکھا ہے اور پڑھنے والے نے بھی کمال کر دیا کیا بات ہے اپ کی سلامت رہو انٹرنیٹ کا دور ہے اج کل تو اس سے فائدہ اٹھا اور ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہا کرو میسج کو سمجھنے کی کوشش کریں یا کرو بقایا نصیب مقدر میں جو ہوگا وہ پہلے بھی ملتا رہے وہ بعد میں بھی ضرور ملے گا اپ کے اپنے نصیب میرے اپنے نصیب ❤❤❤❤❤