السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے اپ کو رمضان المبارک کی مبارک باد اور اللہ تعالی اپ کو خوش و خرم اور اباد رکھے اگر زنیر بھائی پنجابی بات میں بات کر سکتےہیں تو اپ کو بھی پنجابی میں بات کرنی چاہیے ایک گجر کے منہ سے اردو اچھی نہیں لگتی اپ اردو میں کمفرٹیبل نہیں ہےاس لیے میری اپ سے گزارش ہے اپ پنجابی میں ویڈیو بنایا کریں اللہ تعالی اپ کو اسانیاں عطا فرمائے جیسے اپ نے دوسروں کے لیے اسانیاں پیدا کی ہیں انشاءاللہ تعالی کبھی اللہ نے صحت اور گنجائش دی تو یہ جو نسل اج اپ نے دکھائی ہے اس کے بچے لوں گا انشاءاللہ انشاءاللہ اپ کے لیے دعا گو اور یہ اپ کا شاگرد کیونکہ شاگرد اس لیے اپ تمام بکری پال والوں کے لیے استاد کا درجہ رکھتے ہیں اپ ہمارے روحانی استاد ہیں
hahahaha market k tamhasahy is gareeb ko rationing ka b pta ni ha. pregnant milking animals ki req aur ha aur meat k liyay aur ha especially energy requirements. is jahil admi ka interview na kiya kro jo khud kko ustad kehta ha