جنت نے صابراں کی جگہ زبردست اور میچور پرفارمنس نوری اب صغری کی جگہ لے گی تقریبا اچھا کردار نبھانے گی لکن دو آیکٹرس سندری اور کوثر کا کریکٹر بڑھانا ہوگا جس سے کہانی کو مضبوط کرنا ہوگا
Very nice. Good performance by new ladies cuple.Good choice by Rachnavi. As usual Ramzi at top. Excellent performance of mai Janat and Ch. Falak Sher . All characters are fit and played good role.
نوری کبھی بھی صغری کی جگہ نہیں لے سکتی رمضی صغری کی جوڑی آیک ہٹ اور لاجواب تھی اللہ تعالٰی صغری سیانی کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ دے اور رمضی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
رچناوی ٹی وی چینل پنجابی زبان پنجابیوں کی ثقافت کا علمبردار اور رمزی سیانڑاں چینل کی جان نئی انٹری زبردست مگر رمزی کے ساتھ بلو تھوڑا بہت مقابلہ کر سکتی ہے چیمہ میرا فیورٹ اداکار
ویل ڈن ڈائریکٹر ملک محبوب صاحب اپ نے بہت اچھی ایکٹر چوز کی ہے نوری ایک اچھی ایکٹر ہے اور یہ رمزی کے ساتھ جچے گی اور ولاگ کو چار چاند لگیں گے سندری کو سائیڈ پہ کریں اور نوری کو رمزی کے ساتھ اگے لائیں انشاءاللہ اپ دیکھنا ویوز کتنے بڑھیں گے ❤❤