Mashaallah the drama start with quaraann.....❤kash aisai hi life mai rooz har kaam shuru karte waqt quraan se shuru karai tho kitta acch rahtaa....😢ye allah ham sabko hidayath de ameen....❤️🩹
ہمارا بھی بھائی تو بالکل ایسا ہی ہے بہت پیار کرنے والا اور بہت ہی کیئر کرنے والا اللہ پاک اس کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے اس کو اللہ پاک دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا کرے آمین ثم آمین
*क़ुरआन की नसीहत:- जो अपनी अच्छाइयों का बदला दुनिया में चाहता है उसे दुनिया में दिया जाएगा और जो आख़िरत में चाहता है उसे आख़िरत में दिया जाएगा। (सूरह 3, आयत 145)*
وہ تَہی دَست بھی کیا خوب کہانی گَر تھا باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا ہنساتا تھا مجھ کو تو پھر وہ رُلا بھی دیتا تھا کر کے وہ مجھ سے اکثر وعدے بُھلا بھی دیتا تھا بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا کبھی کبھار باتیں محبت کی سُنا بھی دیتا تھا کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو کبھی قیمتی وقت محبت کے گنوا بھی دیتا تھا تھام لیتا تھا میرا ہاتھ کبھی یوں ہی خود کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا عجیب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اُس کا معتبر بھی رکھتا تھا نظروں سے گرا بھی دیتا تھا...!