When illegal appointed COAS Who retired 2 days before appointment by sharief regime to serve their interests as servent. Then the result is just in front of you as lawless country
اسلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ اسوقت جو سب سے بڑا مسئلہ جو جنگل کی آگ سے زیادہ تیزی سے پھیلتا نظر آتا ہے وہ ہے مسئلہ ختم نبوت جسے قاضی فائز عیسی نے ازسرنو زندہ کردیا ہے۔ اور میں تو قاضی صاحب کا بہت جلدی سرکٹتا دیکھ رہا ہوں۔ باقی تمام مسائل اب ثانوی حیثیت حاصل کرچکے۔ آپ میں سے کتنے ہیں جو 1977 کی تحفظ ختم نبوت مہم سے آگاہ ہیں؟
Most of the people including me are of the firm opinion that Gen. Faiz’s arrest is politically motivated. Had it not been politically motivated, Gen. Bajwa would have arrested first on charges of ill gotten wealth (unexplained source of income) to the tune of Rs. 12 bn
احتساب ہونا چاہئے اور جنرل فیض سے اسکا آغاز اچھی بات ہے۔ آرمی چیف کا اچھا فیصلہ ہے لیکن کیا باجوہ کی مرضی کے بغیر جنرل فیض اتنی من مانی کر رہا تھا ؟ کیا پورا ادارہ اتنا نا اہل ہے کہ کسی نے اسکو شٹ اپ کال نہیں دی ؟ دوسرے لفظوں میں ادارہ جان بوجھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے تا کہ مستقبل میں رگیدا جا سکے ،؟
اگر فیض حمید کو ایکسٹینشن دینا عمران کی انٹرفئئرنس تھی تو کیا موجودہ چیف کو جو ایکسٹینشن ملی ہے کیا یہ درست ہے۔ یہ بھی تو خکومت نے دی ہے کیونکہ خکومت کو لگتاہے ہے کہ انکی لوئیلٹی انکے ساتھ ہے
Listeners ki yadasht k liyaiy SHAHEED ARSHAD SHAREEF K against bhi mosoof nay oglaa tha zaher. Hazaar ARSHAD SHAREEF bhi en jaisoun ki quslat badal nahee saktaiy. Moafi chahta hoon kalasara but such yay hi haiy.
میڈیا چینلز کا تو کسی پر کوٸ پریشر اس لیے جسٹیفاٸ نہیں ہو سکتا کہ تمام میڈیا منیجڈ تھا اور اب بھی ہے۔ اس سے زیادہ کمزور میڈیا تو شاٸد ہہ کہیں کھبی رہا ہو کہ الطاف حسین، نواز شریف اور عمران کے انٹرویوز یا تصویر تک نہ دکھا سکیں۔
kalasara bilkool osi tarha shroo kertaiy ho jaisaiy tout kamran, qharida and aiysha bukht, pahalaiy keeshurrt main lut put hou k phir KHAN per kechurrt ochhalou. only due......