نوٹ فرمالیں: اب پاکستان کے پڑھے لکھے لوگ سمجھداری اپناتے ہوئے ، اس قید خانے سے ہجرت کر گئے ہیں ، وجہ سیاست دانوں اور جرنیلوں کے غلط فیصلے جن سے ملکی وقار کو ٹھیس پہنچا۔
Two Verstyle Legends, .... They were asset of Pakistan TV Corp...Still rule hearts of their audiences, May Almughty grant them in highest places of Jannah,Ameen
ایک طرف دانش تیمور اور اسکی audience ہے جو بول ٹی وی پر نظر آتی ہے اور دوسری طرف معین اختر اور اسکی audience تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہ ہے پاکستان کی بربادیوں کی داستان ۔۔۔۔۔😅😅😅
اُردُو اس طرح برجستہ ,صاف شفاف بولی جاتی ہے۔آجکل تو اداکاروں نے گفتگو کرتے ہوۓ مکمل حُلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔اور تلفظ اتنا بھونڈا ہے کہ ناگوار گزرتا ہے۔