یا اللہ پاک خطیب پاکستان مقرر انقلاب فیض الرحمن رحمانی سیالکوٹی کے پسندیدہ مبلغ داعی کتاب سنت حوبصورت ترین آواز کے مالک مولانا عبد الحمید وٹو صاحب کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین
وٹو صاحب نے مجھے خود یہ واقعہ سنایا کہ جب 1990 کے بعد سپاہ صحابہ کا بہت زور تھا ہر مقرر جوشیلہ بیان کرتا تھا لوگ پسند بھی ایسے ہی مقرروں کو کرتی تھی میں مولانا ضیاء القاسمی صاحب کے پاس گیا اور بتایا مولانا سبھی مقرر جوشیلہ بیان کرتے ہیں میں ہی ایک سریلا مولوی ہوں ان سب کے درمیان تو قاسمی صاحب نے فرمایا تم نے یہ انداز نہیں چھوڑنا جوشیلے انداز ختم ہو جائیں گے تیرا انداز کبھی ختم نہیں ہو گا لوگ ہمیشہ تجھے پسند کرتے رہیں گے اور شوق سے سنتے رہیں گے اور آج یہ بات ثابت بھی ہو گئ ھے قاسمی صاحب کی
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا اللّٰہ پاک مولانا عبد الحمید وٹو صاحب کو جنت الفردوس کے اعلیٰ درجات میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین اب کہاں ایسے خطیب ملیں گے اب ڈھونڈو انہیں چراغِ رخِ زیبا لے کر
Masha Allah Buhat umda bayan hai allah pak watto sb ko jannat ul firdos meinaala muqam atta farmay Ahmed islamic moves waly bhai sb allah pak apki mehant qabool farmay salant raho aur watto sb k vidos jummah k khutbat b upload kr den jazakallah