سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر ماشاءاللہ جزاك اللهُ آپکا شکریہ میں مولانا صاحب کو دعاٶں میں❤ الحَمْدُ ِلله ❤ یاد رکھتا ہوں اور جب تک زندگی ہے تمام بزرگوں کو اپنی ٹوٹی پھوٹی دعاٶں میں انشا اللہ یاد رکھوں گا اور دلی حسرت ہے کہ درہ آدم جا کر مولانا صاحب کی قبر مبارک پر جاکر دعا کروں اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماٸیں اللٰھم آمین اور عمران خان کو آزادی والی زندگی فتح و نصرت کامیابیاں نصیب فرماٸیں آمین وثم آمین ۔۔۔ ان ربی لسمیع الدعا ❤❤ خیراندیش ہمایون خان لکی ❤❤❤❤❤