Molana muavia azam sahab aapko allah tala buri nazar se bachaye..allah aapko salamat rakhe....hasad se bachaye....lambi umar ata farmaye....from india maharashtra.....kolhapur
Ma shallah subhanallah ilahmduallah tabarakallah Barakallah ma shallah zaberdusd zaberdusd zaberdusd ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤shaba zanda bad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
قرآن وحدیث لکھے کاغذات اور اخبارات میں لکھی دینی تحریروں کی جگہ جگہ بے حرمتی ھو رہی ھے آیات قرٓنی حدیث مبارکہ اور پاک نام لکھے اخبارات گندے نالوں میں بدبودارکچرے کے ڈھیروں پرگرے پڑے ھوۓ ھے مقدس اوراق کا ادب واحترام اور انکو بے حرمتی سے بچاناھر مسلمان کادینی ایمانی اور اخلاقی فریضہ ھے ؛غیرت ایمانی کو بیدار کریں ؛اپنی زمہ دادی کااحساس کریں ؛پاکستان میں لاکھوں عالم دین ھزاروں پیروں کی موجودگی میں دینی مواد کی بے حرمتی ھو رہی ھے ؛اور یہ لوگ خاموش کیوں ہیں ؛حدیث پاک کامفہوم ھے ؛دین سارے کا سارا ادب ھے؛