बहुत अच्छा है यह मौलाना मैं इसका बयान सुनकर यह बता रहा हूं मुलाना बहुत अच्छा है और बहुत बेहतरीन करता है तकरीर और मेरा नाम मोहम्मद अफरोज अंसारी हैदराबाद सीआईएफ
آپ کو اس سے کیا مطلب اصل مقصد دین کی خدمت ہے اللہ تعالیٰ نے حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو جو مقام ومرتبہ دیا ہے وہ آپ کے سامنے موجود ہے اللہ تعالیٰ حضرت کے فیوض وبرکات کو عام فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین