روٹھ جاتا ہے جو اللّٰہ ہم گناہگاروں سے درود پڑھتے ہیں اللّٰہ کو منا لیتے ہیںمسکرائیے اور ہر دکھ، درد، تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ھو گا جو ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین سلام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤️❤️❤️