بہت خوب مولانا نصیحت بھری گفتگو اور بہت بھاری اصلاحی تقریر آج اسکی سخت ضرورت ھے ورنا ھمارے اسٹاف تو آجکل ایکو بڑھ وای اور بس چیخم چلی آسام اودلی کرتے ھیں جو انکو تو شاید اپنی چیخیں سمجھ میں آتی ھوں گے اچھی اچھل کود کر رہا ہوں لیکن پبلک انداور باہر کی بولتی ھے کہ شاید مولانا کا جھگڑا ھو گیا ھے کیا اندر جایں وہ باھر ھی سے چلے جاتے ھیں مولانا کو مبارک باد اچھی گفتگو اور بہتر تقریر کیلے والسلام
عرشِ حق ہے مسندِ رِفعت رسول اللہ کی دیکھنی ہے حشر میں عزّت رسول اللہ کی قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نُور کے جلوہ فرما ہوگی جب طلعت رسول اللہ کی لَا وَرَبِّ الْعَرْش جس کو جو مِلا ان سے ملا بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی وہ جہنم میں گیا جو اُن سے مستغنی ہوا ہے خلیل اللہ کو حاجت رسول اللہ کی سُورج اُلٹے پاؤں پلٹے چاند اِشارے سے ہو چاک اندھے نجدی دیکھ لے قدرت رسول اللہ کی تجھ سے اور جنّت سے کیا مطلب وہابی دُور ہو ہم رسول اللہ کے جنّت رسول اللہ کی اے رضاؔ خود صاحبِ قرآں ہے مَدَّاحِ حضور تجھ سے کب ممکن ہے پھر مِدحت رسول اللہ کی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
برا کہنے والا خود برا ھے کیوں کہ جو جیسا ہوتا ھے ویسا دکھای دیتا ھے کالا انسان آینے کے سامنے ھو تو آینہ میں وہ کالا ھی تو دکھے کا ما بھای اب وہ گدھا آینہ کو ھی کالا کھنے لگے تو بتاؤ کون غلط ھے آینہ یا وہ خود وہ خود ھی ھے
Nabi nam le. Le kr dhanda krne wale har chiz ka naqsa bigar diya he ye gorups baari baari baat kr ke ke apni Kom ko barbaad kr diyaa he ..chilla chilli ..krne wale ..... Uchal kud krne wale ...
In Balebiyo ki asal okaat gandi bayaan baaji nhi jayegi kyunki yeh ji inke ala hazrat hai woh naooj billa hamare aka ke barabar ka martba dete hai jab ki kahin ki eent kahi ka roda are beshamo mere nbi ka to martba Allah hi janta haihum dovbanbi sirf yeh mante hai ki agar Allah ke baad kisi ka martwa hai to woh mere pyare nbi pak sallallahu alaihi wasallam ka hai fir unke baad sahaba ka hai pata nhi kis kis ko aala hazrat batane lag jate hai ilm hai nhi bayan karne lag jate hai hu halla jayda macate n koai tkrir ati hai n koai bayaan bus aur dusre maslko ki burai karna yeh hoti hai inki milaad are agar takrir sunni hai to hamare ulma a ikram ki suna jo kisi ki burai nhi karte har samay apne aapko apne muh se afjal kehna yeh to jab maidane hasar mai maloom hoga ki no.1.maslak sirf ak hi hai woh hai Allah ke rasteme nikalna aur nikale woh hai hamare nbi ki sunnat zamate Tablighi.no.1 inshallah Allah hu molana asraf ali thnbi rehmatulla ale ke andar Allah pak ne woh ilm diya tha jo tum logo ke aaj tak kisi ulma mai nhi tum logo mai halla gulla iske alawa dibba khali baat mery ak dam khari hai lakin tum ko bohot kadbi lagegi Allah hu Akbar ❤
حضرت مولانا صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالٰی و براکاتہ بعد سلام مسنونہ کے عرض گزارش یہ ہے کی آپ نے بیان کیا ہے کی علماے دین کی ادب احترام کیا کرو علماے کرام کی عزت کیا کرو بہت بہترین کیا اور کرنا چاھیے ضرور کرنا چاہیے لیکن حضرت کون سے عالمے دین کی عزت کیا جاۓ ایسے عالم کی گاؤں میں برائ فیلاۓ کون سے عالمے دین کی عزت کیا جاۓ کی قرآن حدیث کے خلاف چلے ایسے عالم صاحب قبلہ کی جانب سے مثنوی مزارات کی قایم کرواۓ اور میلا لگواۓ لیڈس عورتوں قوالی کا مقابلہ کرواۓ اور کچھ نہ بولے مثنوی مزارات پر عرس مبارک کرواۓ اور چپ چاپ تقریر کرے اور جانے کی یہ عرس مصنوعی مزار ہے اور پھر بھی نہ بولے اور بغیر طلاق کے عدت گزرواۓ اور پھر اسی شخص سے پھر دوبارہ نکاح پڑھوا دے اور یہ کہے کی ہم نے جو فیصلہ کر دیا تو کر دیا فیصلہ ہمارے سامنے چاہے جتنا فتویٰ کوی لاۓ کہیں سے لاۓ چاہۓ ہزار دس ہزار یا لاکھوں فتویٰ لے آؤ ہمنے جو فیصلہ کر دیا تو کر دیا ایسے حاجی کی ایسے حافظ ایسے مولانا کا ایسے سہرے قاجی صاحب کا جو حاجی 29تاریخ کو عیدالفطر کی نماز پڑھوا دے اور کوی علماء کچھ نا بولے ایسے مفتی جانے کی یہ حاجی ایسا کرتا اور عوام سے کرواتا ہے اور نا بولے مفتی کی عزت احترام چاہے جیسا عوام کرتی رہے اور گاؤں میں امامت کرنے والا یا الاقائ مولانا مولوی حافظ مولانا مفتی جانتے ہوے کی یہ حاجی غلت کرتا اور کرواتا ہے اور نا بولے ایسے مسٔلے پر غوروفکر کرنے کی کوشش نہیں کرتے یہ حضرات لوگ ایسے ایسے عالم مفتی ایسے ایسے حافظ مولانا مولوی حاجیون کا عزت کیا جاۓ اور جو حق بات پر فتویٰ لے آۓ اسکو الاقہ میں علان کروا دے کی فتوی لانے والے کو سماجی بایکاٹ کیا جاۓ اور عالمے دین جانتے ہوے اور حق بات نا بولے ایسے مفتی صاحب کی عزت احترام کیا جاۓ اور اگر آپ اس سے زیادہ جاننا ہو تو ہمارے فون نمبر پر اپنا نمبر بھیج دیں اور ہم سارا فتویٰ آپکے پاس بھیج دیں تاکہ آپ پڑھ کر سمجھ لیں