آی ایس آی والے یہ کام پہلے بھی کرتے رہے ہیں اور آیندہ بھی کرتے رہنگے اپنے باس کے لیے باجوہ اس سب کا ذمہ دار ہے کسی بھی ادارے کا سر براہ اسکے گندے کاموں کا ذمہ دار ہونا چاہیے😢
احتساب کو قابل قبول بنانے کے لیئے پہلے کریڈیبل لوگوں کو اعلئ عہدوں پر لایا جائے جن پر قوم کو اعتماد ہو تاکہ ملک میں عدم استحام کے ساتھ ادارے بھی عدم اسحکام کا شکار نہ ہوں
ھمارے سول سسٹم میں جس کو جتنا زیادہ وارننگ ملے گا وہ اتنا زیادہ بولڈ ھوگا دلیر ھوگا لیکن ملٹری میں کوئ چھوٹا وارننگ بھی نظرانداز کرنا تباھی کو دعوت دیتا ھے۔
Hamad Ghaznavi❤🎉❤🎉❤🎉 Very very accurate and pertinent analysis and true remarks. Thank God we have as a country been saved from very horrible destruction !!!
Taney baaney. Regime Change-Nawaz Raw London Plan-Gujranwala Nawaz speech-Maryam Media cell, audois, videos of Judges & Generals-Role of Raw Media Cells in Media war-Destruction of Constitution & democracy-Rigged Elections, Media drama & SC Media Circus- Dubai Leaks-Wheat Scandal.Illegal Shahbaz regime-Destruction of ISI.
عمران خان کافی عرصے سے اپنی تقریروں میں میر جعفر اور میر صادق کی طرف اشارہ کرتا رہا کہیں وہ ادارے کے اندر تو موجود نہیں تھے اور اگر تھے تو اب تک پکڑے کیوں نہیں گئے
حاضر سروس بہت سے ہیں مگر چھپے ہوئے ہیں۔۔وہ بھی کم نہیں۔۔انہیں بھی دائرے میں لانا چاہئیے۔ بیرون ملک پاکستان کی ساکھ متاثر ہوئی۔ فوج کو سخت احتساب کرنا ہو گا۔
ADARAH KO SAAF RAKHA FARAZ TO HAR BURAI KO ❤ DOOR KARNA YIH MULAK KAI AWAM KO LOOTNAIN WALONKO 2100ARAB RUPEES SALANA❤ AWAM KI JAIB SAI JAIB KATTI JA RAHI HAI❤❤SAB AANKHAIN BAND Q HAIN LOG BILIONAIR HO GAI SIYASAT DANON KAY BACHAI BILIONAIR BAN GAI ❤❤ BAQI LOGON KEE AANKHAIN Q BAND HAIN ?????❤❤❤❤❤❤
Mulk ko kamzor kerna Budnam kerna .Inn logon ka Zamir Kaisa hey. Apney Watan sey wafadar hona Chhahiey. Her mulk K log Mohib Watani Ka ferz poora kertey Hein.
قوم کی امیدیں اب مخلص اور پاکستان کے حافظ پاسبانون پر خاص طور پر اعلی اور ایماندا عسکری قیادت سے جڑی ھوئی ھے امید ھے اس ملک کو تباھی سے دوچار کرنے والے مفاد پرستوں کے خلاف بھر پور کاروائی ھوگی۔
In Pakistan you can do politics in uniform but not after retirement 😕wow what a country if Faiz is tried for corruption try other generals including one who allegedly took money from master tiles and other countless generals who took money from candidates in recent elections. If this is faiz political involvement then first try current uniformed generals under article 6 for defying there oath.
پورے ملک میں ساڑھے تین سو مقامات پر حملے کیے گئے 9 مئی کو جن میں ائی ایس ائی کے خفیہ دفاتر فیصل اباد پشاور ملتان ہر جگہ پر ائی ایس ائی کے دفاتر کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جن کا ساتھ والے گھر کو بھی نہیں پتہ ہوتا کہ یہاں ائی ایس ائی کا دفتر ہے تو اس کے پیچھے کوئی تو اتنی بڑی سازش تھی نا جس کو بے نقاب کرنا چاہیے
❤❤❤ ادارے میں صفائی ذاتی خواہش پر ھو رہی ھے ۔ پینٹاگون نے ہمیشہ اپنے دشمن انجام تک پہنچائے ہیں ۔ جیسے ضیاءالحق اس کام کے لئے یہی اداراہ ہی کام کرتا ھے ۔ شاید پینٹاگون کی کوئی نئی ڈکٹیشن آئی ھو گی ❤❤❤
Kiya active officer general Asim maneer ke jamaye hai unko kiyu nahi gariftar kiya jaraha hai. Imran Khan par kisne hamla karwaya imran Khan ko court se kis ne igwa karwaya imran Khan ki hakikat kis ne girwai
Shazad have been advocating pti and their actions in the past. How he is sitting and defending. He is not political analyst and should not talk about politics.
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کفر کی بنیاد پر معاشرے چل سکتے ہیں. ظلم کی بنیاد پر نہیں. جب تک کوئی بھی ادارہ کوئی بھی پارٹی کوئی بھی فرد. قانون اور انصاف سے بالاتر رہے گا یہ نظام اسی طرح تباہ و برباد رہے گا جس نے بھی اللہ تعالی کے قانون میں رخ نہ اندازی کرنے کی کوشش کی ہے اس کا انجام سوائے تباہی و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں رہا جرنل عاصم منیر صاحب اللہ تعالی قران میں فرماتے ہیں اے ایمان والو قصاص میں تمہارے لیے زندگی ہے لہذا جرنل صاحب جن جن کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہوئی ہے ان کو انصاف دلوایا جائے ورنہ اخرت میں اپنے انجام سے باخبر رہیں
اللہ قانون کی حکمرانی چاہتا ہے۔یہ قانون قرآن پر مبنی ہے۔ مسلمانوں نے وہی کیا جو عیسائیوں اور یہودیوں نے کیا۔ عیسائیوں نے عیسیٰ بن مریم کو خدا، نبی اور بیٹا قرار دیا۔ تین کرداروں کو خدا کے نام سے جانا جاتا ہے عیسائی کے ذریعہ تثلیث کے طور پر . یہودی سب کی پیروی کرتے ہیں۔ لیکن عیسیٰ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انکار کرتے ہیں۔ اسلام مسلمانوں پر زور دیتا ہے کہ وہ زمین پر خدا کا قانون نافذ کریں۔ لیکن مسلمانوں نے ظاہری تصویر کے طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نافذ کرنا شروع کر دیا۔ لہٰذا وہ ہمیشہ داڑھی، کپڑوں اور نبی جیسی صورت کی بات کرتے ہیں۔ لیکن کبھی بھی نبی کے اخلاق، کردار، سچائی کی بات نہ کریں۔ نبی کی طرف سے کی گئی قربانی, حرام کے بغیر سادہ زندگی کی طرح رہنے والا. بری قوتوں کے خلاف جنگ لڑ کر اسلام کو بلند کرنا.
what we listen which is feed to you coming out. listening from 60 years about conspricies and who is saying we caught these conspricies they are doing these conspricies. People are not so Goof. Come in public and see
سننے میں ا رہا ہے کہ ریٹائرڈ اور موجودہ تمام جنرلز اور دیگر فوجی افسران کا کڑا احتساب ہونے جا رہا ہے ۔ تمام فوجی افیسرز اور جنرلز امدنی سے زیادہ اثاثوں کو ضبط کر کے قومی خزانے میں جمع کیا جائے گا ۔ کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ 🤔
yeh sb intishar bnd hoye ga tb hi mulk taraki kry ga na. stability ki zarort. roz roz naya drama khul jta. shukr Faiz jaisy begairat sa jan chuti. ab sakoon ho ga