Asa , I am from Peshawar , i need10 sohanjna plantsfor plantation, can you provide me, actually I need it for my Mrs heart treatment, she received two heart attacks within 72 hours.
درختوں سے کھانے کیلئے کچھ نرم نرم حصے لے سکتے ھو ، فائدے اٹھاؤ مگر جلاؤ مت ۔ سورج سے سیدھا یا ھوا اور روشنی ،بیوگیس سے بجلی، بیڈروجن بناکر استعمال کریں ، سوھانجنا کی نرم نرم جڑوں کو کاٹ توڑ کر اچار بنا لیں باقی پودوں کو کسی اورجگہ لگادیں ،پودے دوبارا کامیاب ھو سکتے ھیں
Assalam o Alikum, I have been missing this achar recipe. Because one of our friend from Sargodha used to bring it from his home and I used to love it. So we will make it as soon as I can get hold of a few moringa plants roots. Can someone please tell me what is the best season to make this achar.
بھائی میں نے اپ کا ویلاگ دیکھا moringa والا مجھے بہت پسند ہے لیکن میں USA میں رہتا ہوں وہاں سے نہں ملتے میں نے 25 کو پاکستان انا ہے کیا مجھے تھوڑی سی جڑیں مل سکتی ہیں کیوں کے یہ اب بازار سے نہیں ملتی
السلام علیکم بھائی جان آپ اس طرح کی جڑی بوٹیاں تلاش کر کے ویڈیو بناتے رہیں انشاءاللہ بہت جلد لوگ متوجہ ہوں گے. سبز پتوں والی اشیاء پر بھی ویڈیوز بنائیں. جزاک اللہ خیرا
Aapkay village ka naam kia hay sir ji? My dad used be a grain trader in Fort Abbas. I want visit. thanks in advance. BTW I lobe your show, and simplicity of it. Sometime my comments are pointy, but never any disrespect is intended!
بھائی آپ نے اس میں کلونجی میتھی دانہ اور باقی لوازمات نہیں ڈالے اور اس کو کھٹا کرنے کے لیے بھی کچھ نہیں ڈالا جیسے آم یا سرکہ وغیرہ اس سے ٹیسٹ بڑ جاتا ہے