السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی جان جواب لیٹ دینے کی معذرت میں نے میسج اپ کا اج غور سے دیکھا ہے باقی سوال اپ پلے سٹور سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جنرل نالج سوال و جواب لکھ کے اور اگر گوگل پہ جا کے لکھیں گے اسلامی سوال و جواب تو وہاں پر بھی ا جائیں گے پھر بھی اگر کسی بات کی سمجھ نہ ائے تو بتا دینا