As Salam o alaeykum.. Masha Allah most funny and beautiful parrots.. bohat hee pyare parrots bain..bss inka sahee se kyal rakna, garmi boht zyada hain, kahe beemar na hojaye.
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ماشاءاللّٰه بہت خوبصورت اور بہت پیارے پرندے ہیں جو اپنی خوبصورت آواز نکال رہیں ہیں اور کھانا بھی کھا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر بہت اچھا لگا
السلام علیکم رحمة الله و بركاته زبردست عبداللہ بیٹا بہت ہی خوبصورت نکلے ہیں آپ کے طوطے اور آپکی طرح یہ بھی بہت شرارتی ہیں دعا ہے بیٹا اللہ تبارک و تعالی آپکو کامیاب کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ جی آج تو عبداللہ آپکے برڈز بہہہت شرارتی موڈ میں ہیں ماشاءاللہ اور آپ نے خوب محنت کر کے انکو بڑا کیا ہے گڈ جاب ماشاءاللہ ❤ جزاک اللہ خیرا کثیرا فار شیئرنگ