Masha Allah Allah Pak ezzat aur barkat ata frmae Malik Binyameen Sb ap ko بہت اچھی گفتگو کی آپ نے میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو آپ کی ٹیم کو اور سب کو برکت صحت اور عافیت عطا فرمائے
قابل احترام محترم جناب ملک بنیامین صاحب میری تہ دل سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابی سے نوازے آمین ثم آمین سید محمد حفیظ شاہ صابری چشتی سرگودھا اور آپ ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج کو سلام
Masha allah masha my favrit kabddi plyar allah pak ap ko lmbi zindge dy allah pak ap ko sda slamt rkhy or ap hmesha hmesha khush rhy my favrit tik tokr kbaddi plyar .....
ملک بنیامین نے کبڈی میں نئی روایات متعارف کروائیں ,جم جانا اور گھر میں اکھاڑہ بنا کر محنت کرنا انہوں نے کبڈی میں شروع کیا ۔ چس طرح کی ان کی جسمانی باڈی اور طاقت ہے وہ انہیں WWE کا سٹار بنا دے گی۔
اپ سرکل والی ہی کبڈی کھیلا کریں دوسری کبڈی غیر مناسب لگتی ہے وہاں پہ پلئر ایک دوسرے کو زچ کرتے ہیں خاص کر ہلکے کھلاڑی اچھے کھلاڑیوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں
Aslamwalikum wa Rehmatullahi wa Barkatuhu. Brother you are very very very good beautiful brilliant excellent outstanding superstar player Allah Hafiz 🇸🇦🇵🇰