السلام علیکم ایم سلمان بھائی میرے پاس زیرو ایکس پرو انفینکس کا ہے اور مجھے اس کے بدل میں موٹو ایج پلس چاہیے میرا موبائل بھی صاف کنڈیشن میں ہے مجھے بھی صاف کنڈیشن والا موبائل چاہیے میرے موبائل کا ڈبہ بھی موجود ہے تو اپ مجھے بتائیں مجھے مل جائے گا اس کے بدل میں موٹو ایچ پلس
اسلام علیکم سلمان بھائی یار مجھے moto hache plus چاہیے ھے کتنا کہ ملے گا یار میرے پاس چالیس ھزار روپے ھے دےگا انشاء اللہ شکریہ بھت غریب ھو آپ کو فالوں بھی کیا ہے لائک بھی کیا ہے ❤❤❤❤
السلام علیکم محترم کیا حال ہے امید ہے اپ ٹھیک ہوں گے اللہ اپ کے کاروبار میں برکت اسانیاں فرمائے اپ کی شاپ کا ایڈریس کیا ہے اور اگر اپ سے ڈلیوری کروانا ہو کوئی بھی موبائل تو ڈلیوری نمبر بتا دیں شکریہ