ایک ٹول پلازہ موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد کا ہے جہاں ٹول کے پیسے لیتے ہیں جبکہ دوسرا ٹول ایم ٹو کا ہے جہاں پر پرچی دیتے ہیں پھر لاہور یا پنڈی بھٹیاں یا جہاں آپ ایگزٹ کریں گے وہاں پیسے لیں گے
@@PakBusMediaab tak jo ap ne Faisal movers me travel kia Karachi se Rawalpindi, DG Khan, Vohwa, Kot adu, lahore In sab me apko kese front seat mili thi
@@shehryarahmad5759 اڈے پر جاکر بکنگ کروائی تھی۔۔۔۔۔اب یہ سفر پشاور سے کراچی تھا جبکہ میری رہائش کراچی کی ہے تو میں اسلام آباد یا لاہور یا ملتان اڈے پر جاکر تو سیٹ بک نہیں کروا سکتا تھا