Aap salamat hai to maula ali a s ki fazilat hoti rahe gi warna kuch aye se bhi hain saal me aik hi martba naam lete hain unke pahichan me hi nahi aye hain maula ali ye kiya hain kisi ko pata nahi salam hai aap ko mera s i r
ان انکر الاصوات لصوت الحمیر ۔ حق کے اندر نرمی ہوتی ہے حق بات نرمی سے کہی جائے تو اور مؤثر ہوتی ہے حق اور صحیح بات کہنے کے لیۓ گدھے اور کتے کیطرح چلانا اور بھونکنا نہیں پڑتا علمائے اسلام علمائے دیوبند سے بیان اور تقریر کرنا سیکھو جنکے زبان میں ایک خاص قسم کی مٹھاس ہوتی ہے انکی کہی ہوئ بات دل میں اترتی چلی جاتی ہے اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کو ہمیشہ سلامت رکھے انکے علم سے امت ہمیشہ نفع اٹھاتی رہے امین