Тёмный

Moulana Niyaz Nadwi | Ustad Darul Nadwatul Ulama Lucknow | Ek Mulaqat Fikrokhabar ke sath 

FikrokhabarTV
Подписаться 190 тыс.
Просмотров 9 тыс.
50% 1

Moulana Niyaz Nadwi | Ustad Darul Nadwatul Ulama Lucknow | Ek Mulaqat Fikrokhabar ke sath
video : darul uloom Nadwatul Ulama ke senior Ustad e Hadith wa Sadar Shoba e Daul ifta Moulana niyaz Nadwi ki bhatkal aamad par fikrokhabar studio me liya gaya khususi Interview
مولانا مفتی نیاز احمد ندوی
نام : نیاز احمد ندوی ابن حافظ عبدالحی ۴؍فروری ۱۹۶۲ء کو مؤ ناتھ بھنجن ضلع اعظم گڑھ کے ایک متوسط دینی گھرانے میں پیداہوئے ۔ ابتدائی تعلیم یعنی قاعدہ بغدادی وقرآن مجیداپنے وطن ہی میں والد محترم سے حاصل کی ،اس کے بعد ثانویہ کی تعلیم جامعہ مفتاح العلوم مؤناتھ بھنجن اور دارا لعلوم مؤضلع اعظم گڑھ سے حاصل کی ،عربی زبان وادب کی اعلیٰ تعلیم( عا لمیت) و( فضیلت )عالم اسلام کی مشہور دینی درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤسے حاصل کی ۔ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤسے فراغت کے بعد ۱۹۸۲ء میں جامعہ کاشف العلوم اورنگ آباد، (مہاراشٹر) میں تین سال عربی زبان وادب کے استاذ کی حیثیت سے تدریسی خدمات انجام دیں۔اس کے بعد جامعہ مظہرالعلوم بنارس میں چار سال تک نحووصرف اور ادب کے استاذ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری بحسن وخوبی انجام دیں ، ۲۷؍ذیقعدہ ۱۴۰۹ ھ مطابق ۲؍جولائی ۱۹۸۹ ءکو دارالعلوم ندوۃالعلماء میں اپنے بزرگوں اور اساتذہ بطور خاص مرشدالامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مد ظلہ العالی کے ایماء پر حدیث وفقہ کے استاذ کی حیثیت سے تقرری ہوئی ۔ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤمیں قیام کے دوران فقہ کی جملہ کتابیں بطور خاص’’ ہدایہ آخرین ‘‘پچیس سال تک اور ’’جامع ترمذی‘‘ جلد اول تقریباً بیس سال تک پڑھائیں ،’’صحاح ستہ‘‘ کی جملہ کتابیں پڑھائیں۔ ۵۔۲۰۰۴ ء سے عالیہ رابعہ شریعہ(عا لمیت) میں ’’بخاری شریف‘‘ کا درس اور ۲۰۰۷ء سے علیااولیٰ ،علیاثانیہ،( فضیلت )میں ’’بخاری شریف ‘‘کا درس دے رہے ہیں ،جو تاحال جاری ہے ۔ اکتوبر ۲۰۰۸ ء سے دارالافتاء میں کارگزار ذمہ دار کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ،۲۰؍اپریل ۲۰۱۱ء سے وکیل کلیۃ الشریعہ واصول الدین بنائے گئے ،۲۵؍ستمبر ۲۰۱۶ء میں مولانا مفتی محمد ظہورندوی مرحوم کے انتقال کے بعد ۵؍اکتوبر ۲۰۱۶ء سے باقاعدہ طور پر دارالافتاء کے ذمہ دار مقررکئے گئے ۔ الحمد للہ اس وقت آپ دارالافتاء میں صدر مفتی کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، اور تخصص فی الفقہ والافتاء کے طلباء کو تعلیم دے رہے ہیں۔
#nadwa #nadwatululama #nadwi #moulananiyaz

Опубликовано:

 

3 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 70   
@ctameen
@ctameen 4 дня назад
ما شاء اللّٰه... جزاكم اللّٰه خيرا...
@MOHAMMADAHMAD-mh9xd
@MOHAMMADAHMAD-mh9xd 3 дня назад
استاذ محترم کودیکھ کر حد درجہ خوشی حاصل ہوئی ،میں نے آپ سے سن١٩٨٨,٨٩میں مدرسہ مظہر العلوم بنارس میں دیوان متنبی ،ہدایہ رابع وغیرہ کتابیں پڑھی ہیں ،آپکا انداز تدریس بہت اچھا تھا مشکل مسائل کو سہل تر کرکے پڑھاتے بڑے شوق اور رغبت کے ساتھ انکے درس میں حاضر ہوتے تھے ۔ان سطروں کو لکھتے ہوۓ طالب علمی کا وہ زمانہ یاد آگیا ۔بڑے مشفق استاذ ہیں ، اللّٰہ نے بڑی خوبیوں سے نوازا ہے ، اللّٰہ رب العزت صحت وعافیت کے ساتھ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے آمین
@shaikhferoz9965
@shaikhferoz9965 5 дней назад
اللہ تعالٰی حضرت مولانا کا سایہ تا دیر قائم ودائم رکھے آمین
@mohammad-v5x
@mohammad-v5x 6 дней назад
اللہ استاد محترم کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر نصیب فرمائے
@DamdamDamadam-ze1ff
@DamdamDamadam-ze1ff 5 дней назад
آج استاد محترم شیخ صاحب کو دیکھ دل خوش ہو ہو گیا
@mmqislamic1
@mmqislamic1 3 дня назад
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
@FikrokhabarTV
@FikrokhabarTV 2 дня назад
ameen
@Hizatheskin
@Hizatheskin 4 дня назад
Moulana ka dars alhamdulillah aaj bhi yad aata hai unka andaz unki shagirdou se muhabbat padhane ka andaz khabhi uthta hat nahi huyee Allah hazrat ko sihat de aur tandrusti de aur hame ilmi nafa
@hamidhussain6194
@hamidhussain6194 4 дня назад
Masha Allah Allah mere ustad mohtaram ki umar daraz farmaye
@riyazuddeennadvi2626
@riyazuddeennadvi2626 5 дней назад
اللّٰہ پاک آپ کے سائے کو دائم وقائم رکھے ۔۔آمین
@ArshadParvi
@ArshadParvi 5 дней назад
ماشاء اللہ ❤❤❤❤اللہ تعالیٰ استاذ محترم شیخ صاحب کے علم عمل اور عمر میں خوب برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zaidkhannadwi9929
@zaidkhannadwi9929 6 дней назад
حضرت کے حافظے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ حضرت کو ماہ اور سال بھی یاد ہی بھٹکل آنے کا😊😊😊
@mukhtaratminadab5803
@mukhtaratminadab5803 6 дней назад
شیخ صاحب ویسے بڑے اسمارٹ دکھ رہے ہیں ۔۔۔ ❤
@abdullahmohammad7520
@abdullahmohammad7520 6 дней назад
Allah shaikh sahab ki umar m barakat ata kare
@anzarulhaquehaque3161
@anzarulhaquehaque3161 5 дней назад
اللہ شیخ کا سایہ تا دیر قائم و دائم فرمائے
@YusufKhan-w5d
@YusufKhan-w5d 5 дней назад
آمین
@s.rahmanansari1145
@s.rahmanansari1145 4 дня назад
حضرت مولانا نیاز صاحب دامت برکاتہم نے اپنے اساتذہ مین استاد الاساتذہ حضرت مولانا عبد الحق اعظمی رح کا ذکر کرکے ناچیز کو سرشار کردیا اور بھت خوشی حاصل ھوءی الحمد للہ
@farazthonseofficial
@farazthonseofficial 6 дней назад
ما شاء الله❤
@طالبِعلم-ر9ذ
@طالبِعلم-ر9ذ 6 дней назад
اللہ حضرت کی عمر میں علم میں صحت میں ایمان میں خوب برکت عطاء فرمائے، آمین
@nooriinformation3707
@nooriinformation3707 6 дней назад
ماشاء اللہ اطال اللہ بقائکم مع الصحة والعافیة آمین
@MujeebKhan-ql3dl
@MujeebKhan-ql3dl 6 дней назад
شیخ صاحب اسمارٹ ہیں ما شاءاللہ
@IASISA-z2o
@IASISA-z2o 6 дней назад
Mashallah ❤❤❤
@mdrafinadwi
@mdrafinadwi 6 дней назад
اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرما ءین
@gamingwitha.f6137
@gamingwitha.f6137 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤
@mohammeduzairruknuddinnadw529
@mohammeduzairruknuddinnadw529 6 дней назад
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الحمدلله سب سے پہلے حضرت کو دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی اللہ تعالٰی حضرت کو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا کرے حضرت کا پڑھانے کا انداز بہت نرالا تھا
@mohdnazeerulislam3881
@mohdnazeerulislam3881 6 дней назад
ماشاءاللہ۔
@MOHAMMADAHMAD-mh9xd
@MOHAMMADAHMAD-mh9xd 3 дня назад
محمد احمد بنارسی
@umarshaikh4234
@umarshaikh4234 6 дней назад
Molana bolne pr video bnne ke bad Shaikh sahb ne kya Mamila kiya aapke sath??😂
@MuftiTahirNadwi
@MuftiTahirNadwi 6 дней назад
Main bhi yahi soch Raha tha😂😂😂😂😂
@ashrafali1701
@ashrafali1701 6 дней назад
Mara saath bura mamla kiya tha😂
@MohammedRashad-vn9nr
@MohammedRashad-vn9nr 6 дней назад
​Kiyu?@@ashrafali1701
@d.poetrys2312
@d.poetrys2312 6 дней назад
​@@ashrafali1701 maire sath bhi
@abdullahmohammad7520
@abdullahmohammad7520 6 дней назад
Ummeed hai shafqat ka muaamla kiya hoga 😅
@iamhabib78
@iamhabib78 6 дней назад
Molana Faisal saheb ko podcast me layiye
@abdulkarimwaliofficial
@abdulkarimwaliofficial 4 дня назад
Hazrat Maulana Umais Saheb Bhi Tashreef Laye Huwe Hen Unka Bhi Interview Ho Jaye...
@muhammadasrar1827
@muhammadasrar1827 6 дней назад
کیا شیخ صاحب کے اساتذہ مین مفکر اسلام رح نہیں تھے؟
@AbdulKarim-s3m
@AbdulKarim-s3m 6 дней назад
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@K.A.Ansari1975
@K.A.Ansari1975 3 дня назад
حضرت کا پیریڈ ایسا دلچسپ ہوتا تھا جسمیں میں حاضری بولنے کے بعد کبھی نہیں بھاگا۔
@Mohdbi4358
@Mohdbi4358 6 дней назад
ڈسکرپشن میں حضرت مولانا محمد رابع حسنی صاحب کے آگے مدظلہ العالی لکھا ہے اسکی تصحیح کردیجئے جناب
@SyedimranBaghban
@SyedimranBaghban 6 дней назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فکر و خبر کے محترم اینکر کے ساتھ حضرت شیخ کی تصویر دیکھ کر شروع میں حضرت کے مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے ذہن میں یہ بات آ رہی تھی کہ شاید حضرت اپنے مزاج خلوص کی بنا پر اس طرح انٹرویو دینے سے منع کر دیں گے لیکن اللہ تعالی بہت جزائے خیر عطا فرمائے استاد محترم حضرت شیخ صاحب کو کہ آپ نے وقت کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بہت بہترین طریقہ پر انٹرویو دیا اور میں اپنے تعلق سے کہوں تو حضرت کی ان باتوں سے بہت ساری مفید باتیں سامنے آئیں اور امید کرتا ہوں ان شاء اللہ وہ ہم سب کے لئے ہمارے اپنے میدانوں میں محنت کے لیے اور مزید آگے بڑھنے کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گی اللہ تعالی حضرت شیخ محترم کا سایہ تادیر ہم سب پر قائم و دائم رکھے اللہ تعالی حضرت والا کو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء
@Islamic.comtr5pr
@Islamic.comtr5pr 6 дней назад
Mufti Abdunnoor sahab aapne shekh sahab ko shayad molana keh diya 🫢jis se wo.......
@zaidkhannadwi9929
@zaidkhannadwi9929 6 дней назад
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ جو میں کمنٹس کی ہے اسے شیخ صاحب کو دکھایا جائے
@itz________rehan________78692
@itz________rehan________78692 6 дней назад
Hazri bhi yad hota h inko,
@AsifHaider-o3l
@AsifHaider-o3l 5 дней назад
ندوے میں حضرت کو کیا کہا جاتا ہے
@InamulQadir-p8j
@InamulQadir-p8j 5 дней назад
شیخ صاحب
@hindustantraders9734
@hindustantraders9734 6 дней назад
ندوه والے دیوبند سے کبھی بے نیاز کبھی نہیں ہو سکتے
@maulanausmannadwi9070
@maulanausmannadwi9070 6 дней назад
بیوقوفی والا سؤال
@mukhtaratminadab5803
@mukhtaratminadab5803 6 дней назад
جملہ میں گہرائی ہے 😂
@payameinsaniyat3387
@payameinsaniyat3387 6 дней назад
دیوبند کی مہر کے بغیر تو شاید جنت میں بھی داخلہ نہ ہو سکے ؟
@Ibrahimkhannadwi4018
@Ibrahimkhannadwi4018 5 дней назад
اسی لیے تو ندوہ کی بنیاد پڑی
@shamstabrez3591
@shamstabrez3591 3 дня назад
بھکتی والی بات ہے یہ
@Hobart133
@Hobart133 6 дней назад
Maulana? Are you alive?
@zaidkhannadwi9929
@zaidkhannadwi9929 6 дней назад
اگر ندوے میں مولانا کہا ہوتا تو آپکی خیر نہیں تھی
@mrminhajofficial-7052
@mrminhajofficial-7052 6 дней назад
😂😂😂😂
@mushtaqmaqbool370
@mushtaqmaqbool370 6 дней назад
😂😂😂😂
@tufailahmad6097
@tufailahmad6097 6 дней назад
😂😂😂😂
@razzanjukaku6898
@razzanjukaku6898 5 дней назад
🤣🤣🤣
@faizanelahi2638
@faizanelahi2638 5 дней назад
😂😂😂😂
@Ibrahimkhannadwi4018
@Ibrahimkhannadwi4018 5 дней назад
Mashallah ❤❤❤
Далее
Positive Life | Molana Yousaf Jamil
21:48
Просмотров 7 тыс.
🛑самое главное в жизни!
00:11
Просмотров 256 тыс.
🛑самое главное в жизни!
00:11
Просмотров 256 тыс.