Тёмный

Movement Against PDM Govt to Start Soon || Latest Updates || Imran Riaz Khan VLOG 

Imran Riaz Khan
Подписаться 5 млн
Просмотров 533 тыс.
50% 1

Movement Against PDM Govt to Start Soon || Latest Updates || Imran Riaz Khan VLOG
تحریک کب شروع ہو گی؟ کپتان کو کس بات کا پختہ یقین || مریم، علیم، عون اور حمزہ پھنس گئے : ریکارڈ طلب کر لیا || لندن پلان کا حصہ || عمران ریاض خان وی لاگ
#ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanRU-vidChannel
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yz...
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Опубликовано:

 

29 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 3,5 тыс.   
@AmjadAli-zj5yj
@AmjadAli-zj5yj 3 месяца назад
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@realmalik
@realmalik 3 месяца назад
لندن پلان کا ڈراپ سین ہونے والا ہے۔ سب چوک پہ لٹکائے جائیں گے ❤❤❤
@Khan-g9r1b
@Khan-g9r1b 3 месяца назад
پاکستان میں عدالت کہاں ہے جو فیصلہ کرے
@MubashirKhan-s4w
@MubashirKhan-s4w 3 месяца назад
زبردست زبردست
@boscar6920
@boscar6920 3 месяца назад
Thank you for your services
@abdulktk2308
@abdulktk2308 3 месяца назад
❤❤❤
@sanakajahan8052
@sanakajahan8052 3 месяца назад
عمران ریاض خان صاحب اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین انشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@humanityalive77
@humanityalive77 3 месяца назад
Pakistan ka gaddar qazi aur asim
@lailahaillallah5789
@lailahaillallah5789 3 месяца назад
Good luck ❤
@rehanhafeez6310
@rehanhafeez6310 3 месяца назад
AaMeEN
@abdulrehmanawan6673
@abdulrehmanawan6673 3 месяца назад
Public ki hemayat k begir Jung jetna na mumken ha
@anwarzaman1987
@anwarzaman1987 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤❤
@zohaibjan8502
@zohaibjan8502 3 месяца назад
عمران ریاض بھائی میں تقریبا چار سال سے اپ کی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں پاکستان میں اپ کون سی قانون کی بات کر رہے ہو اور کون سی ائین کی بات کر رہے ہوں پاکستان میں قانون اور ائین صرف اور صرف غریب لوگوں کے لیے ہے اور بات رہی گستاخی کی اپ مجھ ایک بھی ثبوت دے کہ جس نے گستاخی کی ہو اور ان کو سزا ہوئی ہو صرف اس میسج کو لائک نہیں کرے اس کا جواب بھی مجھے ضرور دیں
@mujahidepakistan4525
@mujahidepakistan4525 3 месяца назад
Generals Establishment PDM Judges ki gulami namanzoor...🖐🖕😡 No one can take the place of LEGEND IMRAN KHAN .. ONE AND ONLY LEADER ..IMRAN KHAN.🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇳🇱❤❣
@malikad4703
@malikad4703 3 месяца назад
آپ ضرور پاکستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوں گے، انشاء اللہ❤❤❤ عمران خان
@hanikhan6635
@hanikhan6635 3 месяца назад
Pakistan ka qanoon 🤣🤣
@ghazalachaudhry6338
@ghazalachaudhry6338 3 месяца назад
#پاکستان_کی_ضرورت_عمران_خان #ان_شاءاللہ_عمران_خان_تو_آئے_گا #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
@ImranTatlah921
@ImranTatlah921 3 месяца назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shahzain7207
@shahzain7207 3 месяца назад
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119.. اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ
@paktehreekinsaaf5
@paktehreekinsaaf5 3 месяца назад
اللّٰہ پاک عمران خان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین آمین 🤲🥺
@HafizShahbaz-r1t
@HafizShahbaz-r1t 3 месяца назад
سب لوگ درود پاک پڑھ کرخان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں....plzplzplzplz
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 3 месяца назад
پاکستان کی خاطر ۔۔۔۔۔۔۔ اگر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے تو یہ جُرم ہم بار بار کریں گے
@tasleemparvaiz4225
@tasleemparvaiz4225 3 месяца назад
InShaAllah 💯
@drawingshort146
@drawingshort146 3 месяца назад
انشاء اللہ
@RashidBaig-fz3vi
@RashidBaig-fz3vi 3 месяца назад
یا اللہ ہمارے وطن پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ ہمارے وطن کے سلامتی کے اداروں کی حفاظت فرما امین ثم امین پاکستان زندہ باد امت مسلمہ پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹 میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن میرے پیارے وطن پاک وطن پاک وطن پاک وطن
@ZaheerBhatti-ho8to
@ZaheerBhatti-ho8to 3 месяца назад
عمران خان زندہ آباد عمران بھائی زندہ آباد ❤❤❤
@masterpowerbroker
@masterpowerbroker 3 месяца назад
💯اگر یہ مجرم نہ بدلے تو اللہ ان کو روئے زمین اور قیامت کے دن مناسب اجر عطا فرمائے۔ آمین
@MuhammadSaeed-yx3wj
@MuhammadSaeed-yx3wj 3 месяца назад
اللہ رحم کرے اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
@قائداعظمثانی
@قائداعظمثانی 3 месяца назад
بے شک خاموشی عبادت ہے مگر ظالم کے سامنے یہی خاموشی جرم اور گناہ ہے پورا سوچیے
@Waseemahmed_123
@Waseemahmed_123 3 месяца назад
جب سارا دھان سیاست ، پراپرٹی ، بزنس اور الیکشن دھاندلی میں ھوگا تو پاکستان کی حفاظت یہ کیسے کر سکتے۔۔۔
@mahboobshah911
@mahboobshah911 3 месяца назад
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@punjabskitchen
@punjabskitchen 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@RizwanAli-qe5fw
@RizwanAli-qe5fw 3 месяца назад
اللہ ملک کو اجاڑنے والوں کو نشان عبرت بنائے ۔ آمین
@UsamakhanBabar
@UsamakhanBabar 3 месяца назад
Ameen
@MazharIqbal-d7m
@MazharIqbal-d7m 3 месяца назад
❤❤❤❤❤
@thematrixchanel
@thematrixchanel 3 месяца назад
اے اللہ ہمارے فلسطینی بھائیوں بہنوں بچوں کو ظلم کے اندھیروں سے نکال کے انکے لیے کوئی آج کا صلاح الدین عطا کر جو ہماری ماؤں بہنوں کے عزت نفس کی حفاظت کرے ۔
@jafarmangat1586
@jafarmangat1586 3 месяца назад
❤❤❤❤
@maqsoodali5616
@maqsoodali5616 3 месяца назад
جبر کے خلاف جہاد، عمران خان کے ساتھ
@shakiralishakirali6575
@shakiralishakirali6575 3 месяца назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
@manajbashar
@manajbashar 3 месяца назад
مسلم امہ کا عظیم لیڈر عمران خان زندہ باد.
@syedzhaidhussainzaidi4054
@syedzhaidhussainzaidi4054 3 месяца назад
قائد ملت اسلامیہ مرشدعمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد
@saadatkhan3678
@saadatkhan3678 3 месяца назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،خوش رہیں آباد رہیں عمران بھائی آپ آمین ثم آمین
@chrashid6630
@chrashid6630 3 месяца назад
❤جگ جگ جیو پاکستان ذندہ آباد ❤ عمران ریاض خان ذندہ آباد ❤
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
2:35 ❤😊
@EhsanUllahkhan-tc3ry
@EhsanUllahkhan-tc3ry 3 месяца назад
اللّٰہ تعالٰی ہمارے فوجی جو سرحدوں پر پہرہ دے رہےہیں انکی حفاظت فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲🤲🤲🤲🤲
@Naveedali-ln4ph
@Naveedali-ln4ph 3 месяца назад
اللّٰہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے ۔
@shavazakhlaqvlog5123
@shavazakhlaqvlog5123 3 месяца назад
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
@TaajKhan-ft1cu
@TaajKhan-ft1cu 3 месяца назад
سیاست کا بادشاہ عمران خان صاحب 24کروڑ پاکستانیوں کی جان شان مان ترجمان عمران خان عمران خان صاحب
@AmjadAli-zj5yj
@AmjadAli-zj5yj 3 месяца назад
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@UsmanNawaz-eq9sb
@UsmanNawaz-eq9sb 3 месяца назад
دھشتگردوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے انصاف کا یہی تقاضا ہے
@naveedanjum9522
@naveedanjum9522 3 месяца назад
انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی
@MohmmadRaufARauf
@MohmmadRaufARauf 3 месяца назад
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤❤ہم تیار کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جاں اور آپ جیسے اچھا اور سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤❤
@attakhan9957
@attakhan9957 3 месяца назад
لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے❤
@shadab1404
@shadab1404 3 месяца назад
عمران بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی امان و پناہ میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@Adnan-e1b
@Adnan-e1b 3 месяца назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
@tanzeemabbas3600
@tanzeemabbas3600 3 месяца назад
❤❤❤اللہ پاک آپ کو صحت وسلامتئ دے اور اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
@MehmoodaliKhan-z4v
@MehmoodaliKhan-z4v 3 месяца назад
ہماری فوج کا ہر شہید ہمارا فخر ھے اللہ پاک ان سب کی شہادت اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور سب کو جنت الفردوس میں اعلا مقام عطاء فرماۓ آمین پاک فوج زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
@humanityalive77
@humanityalive77 3 месяца назад
Pakistan ka gaddar qazi aur asim
@ShaibarkhanUsedumar-qs7gj
@ShaibarkhanUsedumar-qs7gj 3 месяца назад
سر پی ٹی ائ والے عوام کی اتنی بڑی قوت کی استعمال کی ھنر نہ جانتے نہ کرسکتے ہے عمران خان کی رہائ عوام کرسکتی ہے باقی سب اللہ اللہ خیر
@saeedkaukab1791
@saeedkaukab1791 3 месяца назад
تحریک شروع ہو نہ ہو معیشت کا بٹھا روز بروز بیٹھ رہا ہے۔ساتھ ملکی استحکام کا بھی اچھا حال نہیں ہو گا۔😮
@saleemtahir646
@saleemtahir646 3 месяца назад
اللّہ پاک شہید ارشد شریف اور ظل شاہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین یا ربّ العالمین
@Pakistani3857
@Pakistani3857 3 месяца назад
یا اللّٰہ! پاکستانی عوام اور امر مسلمہ کی حفاظت فرما دیجئے 😢
@amirasardar6433
@amirasardar6433 3 месяца назад
‏عوام بچائے گی پاکستان ان شاءاللہ ✌️ چوروں/غداروں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
@maheradwiah7951
@maheradwiah7951 3 месяца назад
جے عمران خان نئ تے کُج وی نئ Brave Daughters of Pakistan zindabad and Zillions of salutes ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@chkhushimch
@chkhushimch 3 месяца назад
محترم عمران بھائی آپ بھی ہمارے ساتھ دعا میں شامل ہو جائیں اللّٰہ تعالیٰ اس ملک کے تمام شہداء کو خاص طور پر شہداء پاک فوج کے اور تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان زندھ باد پاکستان پائندہ باد
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
3:37 ❤😊
@zubairbutt8822
@zubairbutt8822 3 месяца назад
آمین ثم آمین
@mohafzal1309
@mohafzal1309 3 месяца назад
عمران ریاض خان الللہ پاک اپکو سلامت رکھے❤❤❤
@goharzaman2128
@goharzaman2128 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@abidmalik9223
@abidmalik9223 3 месяца назад
عمران بھائی دوبارہ سے جوان ہو جایئں ۔ ان شا اللّه زیادہ پیارے لگیں گے
@ammaralicheemayt821
@ammaralicheemayt821 3 месяца назад
عمران خان تو آے گا انشاء اللہ
@JK51472
@JK51472 3 месяца назад
فوج بھی ہماری ملک بھی ہمارا
@AamirAli-Rajput
@AamirAli-Rajput 3 месяца назад
قائداعظم کے بعد اگر پاکستان کو کوئی مضبوط لیڈر ملا ہےتو وہ عمران خان ہے✌ عمران خان سیاسی نہیں بلکہ ایک نظریاتی لیڈر ہیں
@farhanahmed1945
@farhanahmed1945 3 месяца назад
Quaid e Azam aek waqeel thay jinhay jhaar pe charha kr leader bana dya gaya or is tarha mazhab Kay naam pr taqseem o tafreeq ki bunyaad dali gai
@ChandSultan-mn3vj
@ChandSultan-mn3vj 3 месяца назад
عمران خان پاکستان کا کوئی عام آدمی نہیں ہے وہ قوم کا ہیرہ ہےیاد رکھے ✌💚❤🇵🇰
@fareedahmed4660
@fareedahmed4660 3 месяца назад
یا اللہ پاکستان اور فوج کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد
@tariqmukhtar5855
@tariqmukhtar5855 3 месяца назад
ریاض صاحب پاکستان میں 2 سال سے قانون آئین کی دھجیاں بکھیری گئیں کونسا قانون آئین جو مظلوم عوام پر چڑھ دورنے کا 75سالہ تجربہ رکھتی ہو
@shafaatahmadkhan9026
@shafaatahmadkhan9026 3 месяца назад
اللہ پاک پاکستان ، عمران خان اور اپ کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤
@ptibikeauto
@ptibikeauto 3 месяца назад
اسلام علیکم سب دوست اس ویڈیو کو لاءیک شعیر اور کمنٹ کرو
@QadirAbbasVlogs786
@QadirAbbasVlogs786 3 месяца назад
اگر پاکستان میں اس معاشرے کے ساتھ رہنا ہے تو اپ کو اپنا حق چھیننا پڑے گا اور حق چھیننے کے لیے اپ کو ہتھیار اٹھانا ہی پڑے گا چاہے اس کے لیے اپ کو سیدھا ریاست کے ساتھ ہی کیوں لڑنا پڑے
@pareeshay766
@pareeshay766 3 месяца назад
ایاک نعبد و ایاک نستعین Ghazi Imran khan zindabad❤❤❤
@munirahmad8932
@munirahmad8932 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@MalikAbrar-yj9cz
@MalikAbrar-yj9cz 3 месяца назад
عمران خان کو رہا کرو ❤❤❤
@chyaarmuhammadchkhalilaham9699
@chyaarmuhammadchkhalilaham9699 3 месяца назад
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور عمران ریاض کو سلامت رکھے
@AtifKhan-rm7ci
@AtifKhan-rm7ci 3 месяца назад
ماشاللہ اللّه اپ کو کامیابی عطاء فرمانے ۔ور خوش رکھے ۔
@asadjan1374
@asadjan1374 3 месяца назад
جزاک اللہ خیرا ❤
@saeedkhan9761
@saeedkhan9761 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
3:07 ❤😊
@mehboobelahi9517
@mehboobelahi9517 3 месяца назад
اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے عمران خان عمران خان زندہ باد الحمدللہ ❤❤❤
@fahadalisindi9724
@fahadalisindi9724 3 месяца назад
Haji Imran Riaz Zindabad Murshid Imran Ahmed Khan Zindabad
@AliHasan-sc8fg
@AliHasan-sc8fg 3 месяца назад
عمران ریاض خان صاحب آپکے پہاڑ جیسے بلند حوصلے کو دیکھ کر قوم آپ پہ فخر کرتی ہے اور قوم کو یہ بھی بتائیں کہ ارتغرل غازی دوبارہ دیکھنا شروع کر دیں
@mohammadimran4m
@mohammadimran4m 3 месяца назад
نانی 420 کا توڑ ! عِمران ریاض خان ❤
@muhammedyounis392
@muhammedyounis392 3 месяца назад
muneara mistry lanti Another Bangladesh 3mpo 100000foj
@hammadkhan7702
@hammadkhan7702 3 месяца назад
جیتے رہو شہباز گل بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 3 месяца назад
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہوجائیں گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی ۔۔ انشاءاللہ 🙏
@muhammadharoon-xn1ri
@muhammadharoon-xn1ri 3 месяца назад
Oh bhai me khud khan ko support krta hu lekin party to hatam hogai he na apne hi logo ki waja se sare k sare party leader nalaiq he
@muhammadharoon-xn1ri
@muhammadharoon-xn1ri 3 месяца назад
Ab logo ko convince krna bahir nikalna k liye na mumkin
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
​@@muhammadharoon-xn1ri😊❤ 0:50
@koko-ft1fu
@koko-ft1fu 3 месяца назад
جب ھمارےسییکورٹی ادارے سیکورٹی کو چھوڑ کر فارم 47 اور چوروں کو بٹھانے اور ملک وقوم کے ھیرو عمران خان پہ کیس بنانے پہ اپنی توانائی صرف کریں گے تو ملک میں دھشتگردی ھو گی دعا ھے کہ اللہ تعالی ھمارے ملک اور ھمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے
@salesdawlancefoam2885
@salesdawlancefoam2885 3 месяца назад
اللہ تعالیٰ آ پ اور عمران خان کو حاسدین سے اور ظالموں سے محفوظ رکھے آ مین
@ZakaJutt-i1n
@ZakaJutt-i1n 3 месяца назад
اللہ پاک آپ کو لمبی اور صیحت والی زندگی عطا فرمائے اور آپ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
@alrehmatsound1910
@alrehmatsound1910 3 месяца назад
اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔آمین
@saifullahmarrar5725
@saifullahmarrar5725 3 месяца назад
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
@malikakmal3945
@malikakmal3945 3 месяца назад
میرا خان آ رہا ہے
@RockandraostIkfan
@RockandraostIkfan 3 месяца назад
😊❤ 4:10
@rashidahmed5222
@rashidahmed5222 3 месяца назад
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ جناب 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mishrikhanwadhra9179
@mishrikhanwadhra9179 3 месяца назад
خان شہزادہ ❤
@ambreenbukhari1471
@ambreenbukhari1471 3 месяца назад
عدالتوں میں رکھا گیا قرآن مُلزم کے ہاتھ میں دینے کے بجاء اگر ججوں کے ہاتھ میں دیا جائے تو بہتر فیصلے آسکتے ہیں
@MrFirdos-cz1yk
@MrFirdos-cz1yk 3 месяца назад
Assalamualaikum mem ji number bhejo apki
@mustafarazzaq7235
@mustafarazzaq7235 3 месяца назад
😲😯😲😯😯😮😮😯😲😲😲😯😯😮😲😲
@MusafarKhan-zf2we
@MusafarKhan-zf2we 3 месяца назад
اللہ عمران خان کے حفاظت فرما آمین ثم آمین ❤❤
@jehangirshahzada2528
@jehangirshahzada2528 3 месяца назад
شکر یہ خان صاحب
@nazirwaroich1662
@nazirwaroich1662 3 месяца назад
💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪 --------------------------------------------------- خود بخود ٹوٹ کے گرتی نھیں زنجیر کبھی بد لی جا تی ھے بد لتی نھیں تقد یر کبھی --------------------------------------------------- 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
@RashadButt-bs7ci
@RashadButt-bs7ci 3 месяца назад
اللہ سبحان تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@sherdill8833
@sherdill8833 3 месяца назад
بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے
@irem-nanimushtaq7664
@irem-nanimushtaq7664 3 месяца назад
💯 DEFINITELY 👍🌹🌍
@qayyumawan6928
@qayyumawan6928 3 месяца назад
اللہ پاک ہمارے فوجی بھائیوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ، اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین
Далее
# Rural Funny Life Wang Ge
00:18
Просмотров 673 тыс.
Hitler in Colour (4K WW2 Documentary)
1:10:44
Просмотров 12 млн