’شمیم گے یا ٹرانسجینڈر نہیں ہے، بس تھوڑی نزاکت ہے۔۔۔‘
🎬🎭
مسز اینڈ مسٹر شمیم کا ٹریلر تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا۔ اس ویب سیریز میں عُمینہ کا کردار نبھانے والی صبا قمر کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں۔ اپنی اور نعمان اعجاز کی کیمسٹری اور ویب سیریز کے بولڈ موضوع پر صبا کی دلچسپ باتیں سنیے اس انٹرویو میں۔۔۔
ہمیں کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو صبا قمر کی کون سی پرفارمنس سب سے زیادہ پسند ہے۔
ویڈیو: براق شبیر، فرقان الٰہی
#MrsAndMrShameem #Zee5 #SabaQamar
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
9 мар 2022