مبارک ثانی کیس کے حوالہ سے میں نے بہت لوگوں کے بیانات سنیں ہیں لیکن ان سب میں سے جو بیان ڈاکٹر جلالی صاحب نے دیا ہے اور کیس کے متنازع پوائنٹ پر کمال انداز میں گفتگو فرمائی ہے بہت زبردست ہے آپ بھی لازمی سنیں
کہاں گئیں اس بزدل انسان کی بڑھکیں کہاں گئے اس بزدل انسان کے دھرنے کہاں گئے اس بزدل انسان کے مارچ جب سے رہا ہو کر آیا ہے ڈر کے مارے ہر چیز ہی بھول چکا لاہوری جلالی میری بات کا جواب وہ دے جو ایک باپ کا ہو اور اصل آئی ڈی سے آئے یہ مختلف افراد کی وہ اولادیں جو فیک آئی ڈیز سے جواب دیتی ہیں دور ہی رہیں
ویڈیو دیکھنے والے کومنٹس میں یہ نا کہیں کہ ڈاکٹر صاحب تو سپریم کورٹ گئے ہی نہیں ویڈیو میں جھوٹ کیوں بول رہے ہیں تو غور سے دیکھیں ویڈیو میں سوالیہ نشان لگا ہوا ہے کہ کیا ڈاکٹر صاحب سپریم کورٹ گئے ہیں؟