معزرت کے ساتھ 🙏کفیل صاحب ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں اور تمام علماء اہلسنت کی جوتی اپنے سر پر رکھنے کو فخر محسوس کرتے ہیں مگر یہ بات کتنی کڑوی ہے کہ ۔ 55۔ 55ہزار کا نذرانہ لے کر ایک رات میں تین جلسہ تو کیا اگر 10 بھی اس شخص کے لیے ممکن ہو تو یہ کریں گے مگر شرط یہ ہے کہ 50 ہزار سے کم کا لفافہ نہیں ہونا چاہیے اور فلائٹ کا ٹکٹ بھی یہ اس کی اوقات ہے استغفر اللہ