ہم وائس نیوز کو تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کی آواز عوام تک پہچانے پر دل کی گہرائیوں سے سلام عقیدت پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اسامہ زاہد بھائی زندہ باد
اندھے بھگتوں کو" شعور" متوجہ کرنے ہی والا تھا کہ انقلاب کے مینجر کی نظر پڑ گئی اور اس نے اشارہ ابرو سے امپورٹڈ ساؤنڈ سسٹم پہ نعروں کی شدت بڑھانے کا حکم جاری فرما دیا۔۔ تاکہ ہیجان برقرار رہے. شعور کا مقابلہ جزباتی نعروں سے ہے دینی انقلاب کا خواب دکھلانے والے۔۔۔۔۔
لبیک لبیک لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد اللہ اکبر مفتی حسن رضا نقشبندی صاحب اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور پاکستان میں اللہ تعالیٰ ہمیں نظام مصطفی عطا فرمائے
ماشاء اللہ بہت ہء اچھا تجزیہ اور سوال وجواب ۔ اللہ آپ کے مال و جان میں عزت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرام۔ امریکہ ۔ ٹیمپہ فلوریڈہ ❤❤❤❤❤❤
حق حق ہے یہی تو اسلامی قانون کی خوبصورتی ہے حق دروازے پر پہنچا دیا جاتا ہے اور سود پر قرضے لینے والوں نے قوم کو کیا دیا قوم کو غریب کردیا ہے اور قوم کی غیرت کا سودا کیا گیا ہے اور اس وطن پاکستان کو قرضوں میں ڈوب دیا اگر ایسی پالیسی ہے تو پالیسی,بنانے والوں پر لعنت لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ العظیم ❤ اسامہ بھائی اور اسد بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤ اور مفتی حسن رضا نقشبندی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤ آیا آیا دین آیا ❤ تاجدارِ ختم نبوّت زندہ آ باد زندہ آ باد ❤ یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤ حسینی فقیر سبحان علی خاصخیلی لاڑکانہ سندھ ❤
میڈیا پر76 سالوں کا انویسٹ کیا ہوا پیسہ آج کرین پارٹی کے ایک مفتی صاحب نے ڈبو دیا یہی تو وہ حقیقی اسلام ہے جسے آج تک چھپانے کے لیے عالم کفرانویسٹ کرتا رہا سلامت رہیں اُسامہ صاحب اور کھرل صاحب