ماشاءاللہ ۔اللہ تعالٰی ہمارے مرشد کو نظر بد سے بچائے ۔دیوبندکا یہ شہزادہ ہمیشہ اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کے جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں کلام پڑھتے ہوئے ۔نظر آتا رہے۔مسکراتا رہے ۔جگمگاتا رہے ۔امین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ مفتی صاحب کی آواز بہت اچھی ہے بس اتنا بتا دیں کہ حضرت مفتی صاحب کونسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں برائے مہربانی برا نہ مانیں اشارہ ۔۔د۔۔یا۔۔ب۔جواب ضرور دیں اللہ حافظ